ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات ان میاں بیوی کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے گئے ہیں۔ جو ابھی تک بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں۔جن حاملہ خواتین کو سورۂ الیوسف کا نقش دیا گیا۔ان پر اللہ کا خاص کرم ہوا اور ہر ۰۱ میں سے تقریباً ۷ خواتین ایسی تھیں۔ جنہیں اسی سال بیٹا ہوا۔ اور بعض کی دعا اگلے سال قبول ہوئی۔ ان میں سے اکثر خواتین ایسی تھیں۔ جنہیں الٹراساؤنڈ میں ڈاکٹرز نے بیٹی بتائی تھی لیکن پیدا ہوا تو بیٹا تھا۔ان ہی میں ایک خاتون ایسی تھی۔ جس نے بتایا کہ اسے صرف بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔ اس کے حاسدین رشتہ داروں نے بیٹے کی بندش کروائی ہوئی ہے۔ لہٰذا اسے بندش کے توڑ کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا گیا اور بیٹے کے لئے سورۂ الیوسف کا نقش۔ اور اس وقت وہ ۷ ماہ کی حاملہ تھی اور ڈاکٹرز نے بیٹی ہی بتائی تھی لیکن اللہ نے اسے بیٹا عطا فرما کر ۰۱ سال پرانی دعا کو قبول فرمالیا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Saas Bahu Mein Mohabbat Ka Naqsh
ساس بہو کا رشتہ جب تلخیوں، بدگمانیوں اور مسلسل جھگڑوں میں بدل جائے تو یہ صرف گھر کے سکون کو ہی نہیں بلکہ خاندان کی محبت کو بھی کھوکھلا کر دیتا ہے۔ ایسے مسائل دلوں میں نفرت، پریشانی اور بے چینی پیدا کرتے ہیں۔اس بگڑتے رشتے کو بہتر کرنے کے لیے سورۂ المزمل کا خاص نقش ایک...
Peshab Ki Nali K Infection Ka Ilaj
پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہو، درد اور جلن ہو یا پیشاب قطروں کی صورت میں رک رک کر آتا ہو۔ مریض اس ڈر کی وجہ سے پانی بھی نہ پی سکے کہ اسے پیشاب کی شدید تکلیف سہنی پڑے گی تو یا درکھیں ایسے مریض کے پاس اگر اس کے نام سے منسوب کیا گیا سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Naqsh
شدید کمر درد انسان کی چلنے پھرنے کی صلاحیت چھین لیتا ہے اور روزمرہ کے کام کرنا بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔اس اذیت سے نجات کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے الٰہی اور آیات کی کثرت سے پڑھائی کی گئی ہے جس سے اس نقش کی روحانی لہریں...
Aulad Ki Nafarmani Ke Liye Naqsh
اولاد کی نافرمانی والدین کے سکون کو اجاڑ دیتی ہے، خاندان کی خوشیاں چھین لیتی ہے اور زندگی کو کرب میں بدل دیتی ہے۔ اس مشکل کے لیے نقش سورۃ الشعراء اپنی پُرسَر روحانی لہروں کی روحا نی طاقت کی بدولت آپ کی نا فرمان او لاد میں عزت،محبت اور نر می کا وہ عیصر شامل کر کے آپ کی...
Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Rohnai Ilaj
مہروں کا درد انسان کی ہمت کو توڑ دیتا ہے اور زندگی کو مشکلات سے بھر دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو سکون اور روح کو اطمینان بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو...
Baby Growth Ke Liye Rohani Naqsh
اگر آپ کے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا با لکل بھی نہیں ہو رہی توپریشان نہیں ہوں ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا نقش اس تکلیف دہ صورتحال میں اللہ کے اذن سے شفا کا ذریعہ ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی پڑھائی کی...
Salon Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj
کمر کا مسلسل درد بیٹھنا، چلنا یا حتیٰ کہ لیٹنا بھی عذاب کر دیتاہے۔ ایسے میں دوائیاں وقتی سکون دیتی ہیں مگر مستقل آرام نہیں آتا۔ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعرا کا خاص نقش اس اذیت کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس نقش پر کثیر مقدار میں اسمِ اعظم...
Hernia Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
ہرنیوں یا ہڈیوں کے شدید درد میں مبتلا افراد کیلئے چلنا پھرنا، بیٹھنا یا اٹھنا ایک عذاب بن جاتا ہے۔ مختلف علاج اور دوائیاں آزما کر بھی آرام نہیں ملتا۔ ایسے افراد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ کلمات اور اسمِ اعظم کی...
Dil Se Khof Khatam Karne Ka Taweez
زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا خوف ہے۔ خوف انسان کو آگے بڑھنے سے روکتا ہے، خوشیاں چھین لیتا ہے اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نہیں دیتا۔ لیکن یاد رکھیں، خوف صرف شیطان کا ہتھیار ہے جو انسان کو کمزور کرنے کے لیے دل میں ڈالتا ہے۔ قرآن پاک ہمیں سکون اور ہمت عطا کرتا...
Har Bimari Se Shifa Ka Naqsh
کئی لوگ برسوں سے بیماری میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیں اور علاج آزما کر بھی آرام نہیں آتا۔ ایسے مریضوں کے لیے سورۃ الحدید کا یہ خاص نقش بہترین تحفہ ہے۔ اس پر دن رات آیاتِ شفاء، آیاتِ رحمت اور اسمائے اعظم کی مخصوص تعداد کا ورد کیا گیا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ کا فرمان ہے:...
Tangdasti Aur Ghurbat Ka Naqsh
غربت اور تنگدستی انسان کو سب سے زیادہ توڑ دیتی ہے۔ جب کمائی کم اور اخراجات زیادہ ہوں تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ سورۃ اللیل میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“جس نے اللہ کی راہ میں دیا اور تقویٰ اختیار کیا ہم اس کے لیے آسانی پیدا کریں گے۔”یہ وعدہ ہمیں رزق کی کشادگی کی...
Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Ilaj
حمل کے دوران عورت کو کئی طرح کے خطرات اور پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے۔ کبھی حمل ٹک نہیں پاتا، کبھی بار بار بیماری یا کمزوری لاحق ہو جاتی ہے، اور اکثر حسد یا نظرِ بد بھی نقصان کا باعث بنتی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جن سے اکثر خواتین رنج و غم میں مبتلا رہتی ہیں۔ایسے حالات میں...