آج سے دو دن پہلے یعنی9 نومبر 2025 کوایک اور کرامت ہوگئی۔ بیٹے کی خواہش مند ایک ماں کو اللہ نے بیٹا ہی عطا فرمایا حالانکہ الٹراساؤنڈ میں بیٹی تھی۔ ان سے اجازت لے کر آپ کو سکرین پر ان کی چیٹ دکھائی جارہی ہے۔اور جن خواتین کو پڑھنا نہیں آتا۔ ان کی آسانی کے لئے میں ساتھ میں پڑھ کے بھی بتارہی ہوں۔ یہ موضوع اس لئے بنائی گئی ہے کہ کچھ خواتین یہ یقین نہیں کرتیں کہ سورۂ الیوسف سے معجزاتی طور پر فیض ملتا ہے۔ اور اللہ کی ذات بیٹا عطافرماتے ہیں۔ چلیں سٹارٹ کرتے ہیں۔
دیکھیں 20 ستمبر 2025 کو ان کا پہلا میسج آیا کہ کیا آٹھویں مہینے میں بھی نقش لے سکتے ہیں۔
دوسرا میسج میرے بہن بھائیوں کی پہلے ۹ بیٹیاں ہیں۔ اس بار سب کی خواہش ہے کہ بیٹا ہو۔
نمبر ۳ پر دیکھیں آپ مجھے نقش دے دیں اگر بیٹا پید ا ہوا تو میں وعدہ کرتی ہوں کہ ہدیہ کے ساتھ مبارک بھی بھیجوں گی۔
نمبر ۴میں قسم کھاتی ہوں کہ بیٹا پیدا ہوا تو میں آپ کو چودہ سو کی جگہ چودہ ہزار بھیجوں گی۔ اللہ کو گواہ بنا کے کہہ رہی ہوں۔
نمبر ۵ کہتی ہیں کہ میں سات سو ہدیہ ابھی کر دیتی ہوں اور سات سو بیٹا ہونے کے بعد۔ اگر اللہ نے بیٹا دے دیا تو اور بہت سی لڑکیاں ہیں۔ جنہیں میں یہ نقش دلواؤں گی۔مجھے پیسے بھیجنے میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن جب پیسے بھیجتے ہیں تولوگ نمبر بلاک کر دیتے ہیں۔پیسے بھیج دیتی ہوں آپ گارنٹی دیتی ہیں بیٹے کی۔اس کے بعد انہیں وائس میسج میں بتایا کہ گارنٹی اس چیز کی دی جاتی ہے۔ جو انسان نے خود ڈیزائن کی ہو۔ جیسے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم لیکن یہاں پر بات ایک انسان کی ہورہی ہے۔ جینڈر بدلنے والی ذات اللہ کی ہے۔ اور اللہ سے قبولیت کروانے کے لئے بہترین وسیلہ ہے سورۂ الیوسف۔ لہٰذا اس تعویذ پر یقین سے وظیفہ پڑھ کر عمل کرنے والوں کو اللہ بیٹا ہی عطا فرماتے ہیں۔ اس لئے انہیں نقش فی سبیل اللہ دیا گیا۔ اور ہدیہ کے طور پر انہوں نے پانچ ہزار بار درود پاک پڑھ دیا۔ اور یہ عہد کیا کہ جیسے ہی ان کے پاس ہدیہ ہوگا تو وہ بھیج دیں گی۔
نمبر ۶ پر دیکھیں کہ فی سبیل اللہ نقش ملنے پر وہ دعائیں دے رہی ہیں۔
اس کے بعد بھی کافی بات چیت چلتی رہی۔
نمبر ۷ پر دیکھیں 19 اکتوبر 2025کو میسج آیا کہ دعا کرنا میں نے صبح چیک اپ کے لئے جانا ہے۔ اس بار ڈاکٹر بیٹا بتا دیں۔
نمبر۸ پر دیکھیں۔۹نومبر 2025 کو مسیج آیا کہ سلام آپی جی۔ مبارک ہو۔ مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے۔
یہیں پر حضرت امام علی ؑ کی وہ بات سچ ہوتی ثابت ہوتی ہے کہ نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے۔ اس لئے اللہ تبارک و تعالیٰ کی وہ پاک ذات جو ماں کے پیٹ میں بیٹی کی صورت بنا سکتی ہے۔ وہ اسی بیٹی کی صورت کو دوبارہ پھر سے بیٹے کی صورت میں بدلنے پر بھی قادر ہے۔ اور بے شک سورۂ الیوسف کے وسیلے سے ہونے والی یہ کرامت مایوس خواتین کے دل میں امید کی نئی شمع روشن کر رہی ہے۔ جو خواتین بھی بیٹے کے لئے سورۂ الیوسف کا نقش اپنے نام سے منسوب کروانا چاہتی ہیں۔ وہ ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کرسکتی ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rizq Or Maal Me Barkat K Liye Wazifa
اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو...
Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...
Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...
Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?
فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...
Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...
Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat
حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...
Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj
بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...
Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj
اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...
Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...
Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...












