شادی کے بعد سسرال میں لڑکی کو اکثر حسد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسکی نندیں،جیٹھانیاں اور دیورانیاں اس سے حسدکرتی ہیں۔اور ساس کو بھی اس کے خلاف کر دیتی ہیں۔حسد کرنے والی ایسی ذہنیت کے سامنے سیدھی سادھی صاف دل رکھنے والی بہوبے بس ہو جاتی ہے اور وہ پریشان رہتی ہے کہ ان حالات کا مقابلہ کیسے کرے گی۔سب کو اپنی طرف کس طرح مائل کرے گی۔جس کی وجہ سے وہ ڈیپریشن کا شکار ہو جاتی ہے تو ایسی خواتین کے لئے ہمارے روحانی سنٹر سے دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوتا ہے۔جس میں موجود سورہ البقرہ کی روحانی تاثیراس بہو پر حسد کی بناء پر کئے گئے۔ہر قسم کے شیطانی عملیات،جادو ٹونے اور نظر بد کے اثرات کو ختم کر دیتی ہے۔اور آئندہ کے لئے نحس اثرات سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔اور دوسرا نقش سورہ النساء کا دیا جاتا ہے۔اس نقش کی روحانی محبت بھری تاثیر کی وجہ سے سسرال والوں کے دل میں بہو کی محبت پیدا ہو جاتی ہے۔اور وہ سب کی پسندیدہ بن جاتی ہے۔ گویا اس کی کایا ہی پلٹ جاتی ہے۔یہ نقش ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیئے جاتے ہیں۔لیکن صاحب استطاعت افراد کے لئے ان کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔تعویزات منگوانے کے لئے ہمارے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...

Ayesha Name Meaning In Urdu

Ayesha Name Meaning In Urdu

جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...

The Best Rohani Treatment For White Distarge

The Best Rohani Treatment For White Distarge

کیا آپ کو اندازا ہے کہ لیکوریا کس طرح آپ کے لئے خطر ناک ہے۔ لیکوریا ہڈیوں کی بیماری کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ہڈیاں کھر جاتی ہیں۔ اور ہڈیوں کے ختم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اندر ہی اندر آپ کھوکھلے ہوتے جا رہی ہیں مگر آپ کو اندازا بھی نہیں کہ لیکوریا آپ کو گھن کی طرح کھا...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

اگر آپ کو ہر وقت سستی اور کاہلی پڑی رہتی ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ تو سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے آپ چاہے 24گھنٹے کام کریں آ پ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا انشاء...

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانے کا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا بچہ ضدی بد تمیز اور نافرمان ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ پر چیختا چلاتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے۔آپ نے اسے سمجھانے کی اور سدھارنے کی بہت کوشش...

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ بھی ڈپریشن کا شکار ہیں اوراس ڈپریشن نے آپ کی تمام تر خوشیوں پرفل سٹوپ لگا دیا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا بندش کے توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ ان نقوش کی بدولت آپ کی ڈپریشن ختم ہو جائے گی اور خوشی کے...