ایسی خواتین جن کی ساس بہت ہی ظالم ہے اور ہر وقت بہو پر ظلم و ستم کرتی ہے۔ اس کا گھر خراب کرنے کے لیے اپنے بیٹے کو بہو کے خلاف ورغلاتی ہے۔ اسے بار بار یہی کہتی ہے کہ ایک اور شادی کر لو اور اسے یوہی پڑا رہنے دو بہو کی ہر چیز پر نظر رکھنا اور اسے طعنے دینے کے بہانے ڈھونڈنا ساس کی عادت بن جاتی ہے۔جب ساس ہی بہو کے خلاف ہو جائے تو سسرال میں باقی افراد بھی اسی بہو کو ہر وقت کو استے رہتے ہیں اسے برا بھلا کہتے ہیں۔ ایسے حالات میں جب شوہر بھی بیوی کا ساتھ دینے والا نہ ہو یا وہ دوسروں کی باتوں میں ا ٓکر بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہو یا اس کی مال پٹائی کرتا ہو۔ ایسی تمام خواتین کے ان مسائل کا بہترین روحانی حل ہے نقش محبت۔جو ں ہی یہ نقش بہو کے نام سے منسوب ہوتا ہے اور وہ اسے اپنے پاس رکھتی ہے تو دن بدن وہ ہر دل عزیز ہونے لگتی ہے۔ ساس کے دل میں چھپی بہو کے لیے نفرت نقش محبت کی بدولت اپنائیت اور چاہت میں بدلنا شروع ہو جاتی ہے۔ تمام سسرال والوں کے دل میں بھی پھر احساس شرمندگی جاگ جاتا ہے کہ انہوں نے جو کیا غلط کیا۔ اس کے ساتھ دوسرا تعویز بہو کو ہر قسم کے جادوئی اثرات نظر بد اور سفلی عملیات کا اثر زائل کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو ں ہی بد اثرات بہو کے حسار سے نکلتے ہیں تو سسال والوں پر اسی بہو کی شخصیت کا بہت ہی اچھا اثر پڑتا ہے اور وہ اس کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ آپ یہ تعویذات بطور 1400، 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal
دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...
C Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...
Ayesha Name Meaning In Urdu
جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi
ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...