اگر کسی انسان کی تصویر پر کالا جادو کروایا گیا ہو تو وہ چاہ کر بھی اس جادوئی حصار سے نکل نہ پائے گا۔اس کی صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جائے گی۔دماغ ہونے لگے گا۔ڈپریشن۔وہم وسوسے۔ اسے گھیر لیں گے۔ کسی کام میں دل نہ لگنا۔بھی اسی جادو کی ایک نشانی ہے۔ ایسی صورت میں متاثرہ فرد اپنی زندگی کے اہم فیصلے کرتے وقت ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے۔ وہ فیصلہ خواہ شادی کے حوالے سے ہو۔ جاب کے حوالے سے ہو۔ کاروبار میں انویسٹمنٹ کے حوالے سے ہو۔ یا کوئی بھی اور اہم فیصلہ برے برے خواب اسے پریشان کرتے ہیں۔ دماغ پر شدید بوجھ کندھوں پر وزن محسوس ہوتا ہے۔ ڈر۔ خوف کسی کیفیت ہو جاتی ہے نیند۔ پرسکون نہیں آتی۔ہر طرف سے ذلت و رسوائی مقدر بن جاتی ہے۔ وہ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالے گا نحوستیں اس کا وہ کام ہونے سے روک دے گی۔خصوصا تصویر پر جو جا دو کیا جاتا ہے وہ لڑکیوں کے رشتے میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے یا ان کا حسن ختم کرنے کے لیے یا ان کی صحت خراب کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ تاکہ وہ لڑکے والوں کو پسند نہ آئے۔ شادی شدہ عورتوں کی تصویر پر جادو ہو جائے تو وہ شوہر کو اچھی نہیں لگتی۔ شوہر کو بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی شدید غصہ آتا ہے۔ سسرال والوں کو بھی بہو سے اچانک نفرت ہونے لگتی ہے۔ الغرض تصویر پر کیا گیا جادو کا وار بہت ہی جلدی اثر کرتا ہے اور دنوں میں انسان ہر طرف سے پریشانیوں میں گھر جاتا ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں بھی کوئی ایسا مسئلہ رکاوٹ بندش یا کوئی ایسی بیماری جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔تو ممکن ہے کہ کسی حاسد نے آپ کی بھی تصویر پر ہی جادو کیا ہو بہرحال جادو کسی بھی طریقے سے دیا جائے۔ اس کے توڑ کے لیے متاثرہ فرد کو سورۃبقرہ کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ اور دوسرا تعویذ اس کی آئندہ کے لیے جادو سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت صرف تین سے پانچ دن کے اندر اندر شدید سے شدید قسم کے جادو کا توڑ اللہ کی رحمت سے ہو جاتا ہے۔ اگر آپ پر بھی کسی نے جادو یا بندش کروا دی ہے تو اس کے توڑ کے لیے اور آئندہ کی روحانی حفاظت کے لیے یہ دونوں تعویذات بطور 1400، 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj

Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj

مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں...

Surah Ikhlas Ka Wazifa | Pareshani Se Nijat

Surah Ikhlas Ka Wazifa | Pareshani Se Nijat

صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔ سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا...

Rizq Or Karobar Ki Bandish Kholne Ka Raaz

Rizq Or Karobar Ki Bandish Kholne Ka Raaz

مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...

Hath Paon Ki Sujan Ka Rohani Ilaj

Hath Paon Ki Sujan Ka Rohani Ilaj

اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...

Gardan Aur Kandhe Ka Dard Ka Rohani Ilaj

Gardan Aur Kandhe Ka Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی گردن اور کندھوں میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ہر وقت کندھوں پر ایک بوجھ محسوس ہوتا ہے۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہو تا ہے تو پھر سے وہی شدید درد شروع ہو جاتا...

Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bache Ka Ilaj

Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bache Ka Ilaj

اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ بریسٹ فیڈ نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل ہو...

Judwa beta Hone Ka Powerful Wazifa

Judwa beta Hone Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور آپ شدت سے یہ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے تو آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے بیٹا ہی ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے روزانہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد 313...

Karobar or Rizq Ki Bandish Ka Tor Quran Se

Karobar or Rizq Ki Bandish Ka Tor Quran Se

بعض اوقات کچھ حاسدین سے آپ کی ترقی اور بڑھتا ہوا کارو بار دیکھ کر برداشت نہیں ہو رہا ہوتا۔وہ آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں حتیٰ کہ کارو بار کو جادو کے ذریعے باندھ دیتے ہیں یا کارو بار پر بندش کروا دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کچھ بھی کر لیں...

Narazgi Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Narazgi Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن کسی بات سے یا کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے۔اس نے آپ سے بات کرنا چھوڑ دی ہے یا آپ کا نمبربلاک کر دیا ہے۔بلکہ وہ آپ سے اس حد تک ناراض ہے کہ آپ سے کئے ہوئے شادی کے تمام وعدے بھی بھول گئے...

Hamal K 4th Month Ka Wazifa

Hamal K 4th Month Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کا چھوتے مہینے میں مس کیرج ہو جاتا ہے اور اس بار بھی وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کہیں پھر سے مس کیرج نہ ہو جائے تو اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کے ساتھ حمل کی حفاظت کے لئے چھوتے مہینے میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ...

Masane Ki Dard Or Infection Ka ilaj

Masane Ki Dard Or Infection Ka ilaj

اگر آپ کو مثانے یا بلییڈر میں درد یا انفیکشن کی شکایت ہے۔ بار با رآتا ہے یا پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے۔ جس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بلکہ درد اتنا بڑھ گیا ہے کہ برداشت نہیں ہورہا۔تو آپ کے ساتھ ایسا پرفیکٹ روحانی علاج شیئر کریں گے کہ جس...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Amal

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Amal

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کے شوہرکے اپنی بھابھی یعنی اس کی جٹھانی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہے۔اس کا کہنا تھا کہ پہلے اس کا شوہر بہت اچھا اور محبت کرنے والا تھا۔اس کا خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات...