آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Peshab Ki Nali K Infection Ka Ilaj
پیشاب کی نالی میں...
Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Rohnai Ilaj
مہروں کا درد انسان...
Salon Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj
کمر کا مسلسل درد...
Dil Se Khof Khatam Karne Ka Taweez
زندگی میں سب سے...
Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Ilaj
حمل کے دوران عورت...
Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal
بیٹا چاہے کتنا ہی...
Depression Ka Powerful Ilaj In Urdu
ڈپریشن وہ خاموش...
Dil Ke Amraz Ka Rohani Ilaj
دل کی بیماریاں آج...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جو...
Be Aulad Mian Biwi Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے...
Gardan Ke Dard Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کی گردن میں...
Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj
او لا د ایک ایسی...