آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں...
Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal
آج کا موضوع ایسی...
Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj
چکن گونیا ایک ایسا...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal
اگر آپ اپنے دشمن...
Man Pasand Job K Liye Powerful Amal
اگر آپ اس لئے...
Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment
اکثر خواتین کمر کے...
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں...
Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh
اسم اعظم یَا...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi
اگر آپ کے شوہر آپ...
Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی...
Uric Acid Se Shifa Ka Taweez
یورک ایسڈ کا ہائی...