آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ پر کسی بھی...
Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal
اگر آپ کسی مصیبت...
Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal
اگرآپ اس وجہ سے...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me
اگر آپ پر بہت سخت...
Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal
آج کا موضوع ایسے...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم...
Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen
ابو ہریرہ ؓ سے...
Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam
ناظرین!اگر آپ نظر...
Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
اگر آپ کو ایسا...
Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor
آج کے موضوع میں آپ...
Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj
بعض خواتین بچے کی...
Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj
اکثر سائلین کے لیے...