آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa
اگر خواتین یہ...
Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj
پاؤں کا انگوٹھا...
Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez
اگر آپ کی بیٹی...
Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj
اگر آ پ کی بیوی بد...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ چنبل یا...
Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ...
Purani Se Purani Allergy Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کسی بھی قسم...
Kale Jadu Kay Tor Ka Zabardast Amal
اگر آپ پر کسی نے...
Parhai Mein Dil Lagane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا بچہ...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
کیا آپ کندھے میں...
Shohar Dil Khol Kar Biwi Ko Kharcha De Ga
ناظرین:آج آپ کو...
Peshab Main Jalan | Urine Problem Solution
ناظرین: اگر آپ کو...