آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Manpasand Shadi Ke Liye 21 Din Ka Wazifa
بہت سے لڑ کے...
Alsar Ka Rohani Ilaj | Stomach Ulcer Disease
معدے میں السر،معدے...
Dushman Par Ghalib Aane Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن...
Bachon Mein Sokry Ka Rohani Ilaj
آپ نے دیکھا ہو گا۔...
Powerful Taweez For Pregnancy
اٹھرا ایک ایسی...
Shaki Mizaj Shohar Ko Rahe Rast Par Lana
ناظرین شک ایک ایسی...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Sugar Ka Ilaj
ناظرین:شوگر ایک...
Gale Ke Tamam Amraz Se Shifa Ka Wazifa
ٹانسلز اور گلے کی...
Susural Ke Zulam Se Bachne Ka Amal
شادی کے بعد سسرال...
Inshallah Beta Hi Paida Hoga
اولاد اللہ کا خاص...
Bachon Ko Zaheen Banane Ka Rohani Amal
ہر سٹوڈینٹ کی پہلی...
Miya biwi Mein Mohabbat Ka Taweez
کیا آپ کا شوہر...