آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں...
Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ سال ہا سال...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ پر کسی حاسد...
Masana Ki Pathri Ka Ilaj
اگر آپ مثانے میں...
Bawaseer Se Fori Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بواسیر...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پر پہاڑ...
Be Aulad Ke Liya Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ کی شادی کو...
Aulad Ke Liya Powerful Taweez
ایسے شادی شدہ جوڑے...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Taweez
اگر آ پ کو یہ گلہ...
Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ اپنے گھر...
Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa
ویسے تو رزق اور...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez
امتحان کیسا بھی...