آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور مقام پر فرمایا کہ: بلغم کا علاج حمام ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑ نے ارشاد فرمایا کہ: نہار منہ نہانے سے بلغم دور ہوتا ہے اور فرمایا انجیر بلغم کا اخراج کرتی ہے۔امام جعفر صادق ؑ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ کھجور بلغم کو جسم سے نکالتی ہے۔حضرت امام محمد باقر ؑ کا فرمان پاک ہے کہ: زیادہ کنگھا کرنابلغم کو دور کرتا ہے۔حضرت امام علی رضا ؑ نے ارشاد فرمایا ہے کہ:نہار منہ شہد کھانے سے بلغم دور ہوتا ہے۔اور فرمایا زیتون قاطع بلغم ہے۔ناظرین یہ تھے بلغم سے نجات کے حوالے سے چند قیمتی فرامین۔جن پر عمل کرنے سے یقینی فیض حاصل ہوگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ بیماری سے شفاء کے لئے اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Related Post
Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
بواسیر چاہے خونی...
Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj
جنہیں گھٹنوں میں...
Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez
جو دشمن آپ کو...
Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez
جنہیں دمہ کی شکایت...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
جن خواتین کو...
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کو کاروبار...
Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کی شادی میں...
Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj
اگر آپ کی اولادحد...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایک ایسی خاتون کا...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم...
Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa
اگر آپ کو ہڈیوں...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیکریس سٹون...