السلام علیکم ناظرین!ہمارے روحانی سینٹر میں جن مسائل کے ساتھ زیادہ تر لوگ دعا کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ان میں سر فہرست ہے کمر کا درد ،مہروں کا درد یا ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کا درد جسے میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا بھی کہتے ہیں۔یہ درد فائن کے بالکل نچلے حصے میں ہوتا ہے اسے ٹیل بون پین بھی کہا جاتا ہے۔ یہ درد مردوں کی نسبت خواتین کو زیادہ تیزی سے متاثر کر رہا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں کمر درد مہروں کا درد یا ڈس پرابلم چک پڑنا یا ریڑ کی ہڈی کے درد میں مبتلا خواتین کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ پہلے ہم آپ سے ٹیل بون پین کی وجوہات شیئر کر دیتے ہیں۔عام طور پر یہ درد پریگننسی کی وجہ سے ہو سکتی ہے یا لیبر کے بعد ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ خدانخواستہ کوئی ٹیومر یا انفیکشن ہو سکتا ہے۔ یا پھر اگر آپ ایسی کنڈیشن میں گر جائیں یا سلپ ہو جائیں کہ سارا پریشر آپ کے بٹوکس پر ائے تو ایسی صورت میں ہڈی اپنی جگہ سے ہل سکتی ہے۔ اس میں سوزش اور درد ہو سکتی ہے یا پھر اس میں فریکچر اس سکتا ہے۔ لٰہذا بہت سی خواتین کو تو یہ پتہ ہی نہیں ہوتا کہ انہیں کو اکسیڈائنیا ہے۔ بلکہ وہ اسے عام کمر کا درد سمجھ رہی ہوتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ایسے مرد و خواتین سے سوالات کے ذریعے ان کی علامات کو جان دیتی ہے۔ جیسا کہ جن افراد کو ٹیل بون پین ہوتی ہے وہ صوفے یا کرسی وغیرہ پر اگر بالکل سیدھا بیٹھے یا ٹیک لگا کر ایسی کنڈیشن میں بیٹھیں کہ سارا پریشر ان کے بٹاکس پر ا ٓرہا ہو تو انہیں بہت شدید درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔لیکن اگر آگے کی طرف جھک کر بیٹھیں تو بٹوکس سے پریشر ہٹ جاتا ہے اور مریض بہت سکون محسوس کرتا ہے۔ لٰہذا کمر درد کا شکار جتنے بھی مریض ہیں خواہ وہ مرد ہیں یا خواتین وہ اس بات کو سمجھ لیں کہ اگر انہیں اسی کنڈیشن میں بیٹھنے سے درد ہوتا ہے۔ جو ہم نے بتایا ہے تو فوری طور پر ریلیف کے لیے آپ کیا کریں کہ ڈونٹ شیپ میں کشن ملتا ہے۔ وہ لے آئیں وہ خصوصا کوکسی ڈائنیا پیشنٹس کے لیے بہترین ہے۔ اس پر بیٹھنے سے آپ کی ٹیل بون سے پریشر ہٹ جائے گا اور آپ کو درد نہیں ہوگا۔ اگر آپ کے پاس فوری طور پر کشن کی سہولت موجود نہیں ہے تو پلوں کو فولڈ کر کے آپ نے اپنی تھائس کے نیچے رکھنا ہے۔ اس طرح بھی آپ کو بیٹھ کر کوئی بھی کام کرنے میں دشواری نہیں ہوگی۔لیکن اس کے ساتھ آپ باقاعدہ ڈاکٹری علاج بھی کروائیں اور روحانی علاج کے طور پر تو ہم ایسے مریضوں کو سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد جن پر ڈاکٹری ادویات یا علاج اپنا اثر نہیں دکھاتا تو انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو اور سحر و آسیب کا اثر ہے۔ لٰہذا ایسے مرد و خواتین کو ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔

وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

ناظرین اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر تو آپ کسی ڈاکٹر یا فزیکل تھیراپسٹ کے پاس جاتے ہیں۔تو سب سے پہلے وہ آپ کی درد کو مینج کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر تو یہ پوسٹ پارٹم پین ہے یا پھر کوئی سوزش وغیرہ ہے تو اس کے لیے وہ ہیٹ اینڈ گولڈ تھیراپی کا استعمال کر سکتا ہے۔ یا آپ کو ایسی ایکسرسائزز کروائے گا جس سے وقت کے ساتھ ساتھ یہ درد ختم ہو جائے گا۔ لیکن اگر تو بھون اپنی جگہ سے ہل گئی ہے یا فریکچر ہو گئی ہے تو پھر آپریشن ضروری ہو جاتا ہے۔ لٰہذا ایسے معاملات میں جن خواتین پر گھر کی ذمہ داریوں کا بوجھ ہو یا ایسے بوڑھے بزرگ جن کی صحت اتنی اجازت نہ دے کہ وہ آپریشن کروا سکیں۔یا بعض افراد کو فائننشلی پرابلم ہوتا ہے اور بعض وہ ویسے ہی اپریشن کے نام سے ڈرتے ہیں۔ لٰہذا ایسے مریضوں کے لیے قدر مشکل ہو جاتا ہے آپریشن کروانا مگر ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرنا اشد ضروری بھی ہے۔ اس لیے ایسے مریضوں کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ لگ بھگ 12 سال سے ہم ہر بیماری کا شکار مریضوں کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی۔ بے شک شفا منجانب اللہ ہی ہوتی ہے اور ممکن یا ناممکن تو انسان کے لیے ہے اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی لیے ایسا بارہا دیکھنے میں آیا جن کے مسائل کا حل صرف اور صرف آپریشن ہی تھا اللہ کی ذات نے ان کے لیے بھی شفا کے ایسے ایسے اسباب بنائے کہ بنا آپریشن ہی انہیں شفا عطا ہو گئی۔ یہ سب کمال سورۃشوریٰ اور دعاؤں کا تھا۔ لٰہذا ناظرین آپ کی کمر کے کس حصے میں درد ہوتا ہے وہ آپ ہمیں کمنٹس باکس میں ضرور بتائیں۔ اور آپ کو خواہ کولہوں کا درد ہے، مائیگرین ہے، حمل سے متعلقہ کوئی بھی پرابلم ہے، بانجھ پن ہے، میاں بیوی میں انبن ہے، یا زندگی کا کوئی بھی معاملہ ہے، اس کے فوری روحانی حل اور شفا کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں اور ان سے آپ بھی فیض پا سکتے ہیں۔علاوہ ازیں سور ۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا جو تعویز ہے۔ دونوں کا ہدیہ  1400 ،14روپے ہے۔ لیکن اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا نہیں کر سکتے تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ اور دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...

Jawan Or Khubsurat Dikhne Ka Raaz

Jawan Or Khubsurat Dikhne Ka Raaz

ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے۔تو آج کے موضوع میں آپ کی یہ خواہش پوری ہو گی۔اگر آپ کا رنگ دبا ہو ا ہے،چہرے پر دانے نکلتے ہیں۔چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر فائن لائنز آپ کے چہرے پر واضح دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات واضح ہو...

Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab

Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab

ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بے شمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔حضور ﷺ نے...

Bad Akhlaq Shohar K liye Powerful Amal

Bad Akhlaq Shohar K liye Powerful Amal

اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Powerful Wazifa

Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو...

How To Maintain Good Health

How To Maintain Good Health

اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...

Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa

Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa

اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...

Aulad Ko Naik Banane Ka Wazifa

Aulad Ko Naik Banane Ka Wazifa

اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...

Balo Ko Lamba Karne Ka Behtreen Ilaj

Balo Ko Lamba Karne Ka Behtreen Ilaj

اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...