السلام علیکم ناظرین!ہمارے روحانی سینٹر میں جن مسائل کے ساتھ زیادہ تر لوگ دعا کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ان میں سر فہرست ہے کمر کا درد ،مہروں کا درد یا ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کا درد جسے میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا بھی کہتے ہیں۔یہ درد فائن کے بالکل نچلے حصے میں ہوتا ہے اسے ٹیل بون پین بھی کہا جاتا ہے۔ یہ درد مردوں کی نسبت خواتین کو زیادہ تیزی سے متاثر کر رہا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں کمر درد مہروں کا درد یا ڈس پرابلم چک پڑنا یا ریڑ کی ہڈی کے درد میں مبتلا خواتین کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ پہلے ہم آپ سے ٹیل بون پین کی وجوہات شیئر کر دیتے ہیں۔عام طور پر یہ درد پریگننسی کی وجہ سے ہو سکتی ہے یا لیبر کے بعد ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ خدانخواستہ کوئی ٹیومر یا انفیکشن ہو سکتا ہے۔ یا پھر اگر آپ ایسی کنڈیشن میں گر جائیں یا سلپ ہو جائیں کہ سارا پریشر آپ کے بٹوکس پر ائے تو ایسی صورت میں ہڈی اپنی جگہ سے ہل سکتی ہے۔ اس میں سوزش اور درد ہو سکتی ہے یا پھر اس میں فریکچر اس سکتا ہے۔ لٰہذا بہت سی خواتین کو تو یہ پتہ ہی نہیں ہوتا کہ انہیں کو اکسیڈائنیا ہے۔ بلکہ وہ اسے عام کمر کا درد سمجھ رہی ہوتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ایسے مرد و خواتین سے سوالات کے ذریعے ان کی علامات کو جان دیتی ہے۔ جیسا کہ جن افراد کو ٹیل بون پین ہوتی ہے وہ صوفے یا کرسی وغیرہ پر اگر بالکل سیدھا بیٹھے یا ٹیک لگا کر ایسی کنڈیشن میں بیٹھیں کہ سارا پریشر ان کے بٹاکس پر ا ٓرہا ہو تو انہیں بہت شدید درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔لیکن اگر آگے کی طرف جھک کر بیٹھیں تو بٹوکس سے پریشر ہٹ جاتا ہے اور مریض بہت سکون محسوس کرتا ہے۔ لٰہذا کمر درد کا شکار جتنے بھی مریض ہیں خواہ وہ مرد ہیں یا خواتین وہ اس بات کو سمجھ لیں کہ اگر انہیں اسی کنڈیشن میں بیٹھنے سے درد ہوتا ہے۔ جو ہم نے بتایا ہے تو فوری طور پر ریلیف کے لیے آپ کیا کریں کہ ڈونٹ شیپ میں کشن ملتا ہے۔ وہ لے آئیں وہ خصوصا کوکسی ڈائنیا پیشنٹس کے لیے بہترین ہے۔ اس پر بیٹھنے سے آپ کی ٹیل بون سے پریشر ہٹ جائے گا اور آپ کو درد نہیں ہوگا۔ اگر آپ کے پاس فوری طور پر کشن کی سہولت موجود نہیں ہے تو پلوں کو فولڈ کر کے آپ نے اپنی تھائس کے نیچے رکھنا ہے۔ اس طرح بھی آپ کو بیٹھ کر کوئی بھی کام کرنے میں دشواری نہیں ہوگی۔لیکن اس کے ساتھ آپ باقاعدہ ڈاکٹری علاج بھی کروائیں اور روحانی علاج کے طور پر تو ہم ایسے مریضوں کو سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد جن پر ڈاکٹری ادویات یا علاج اپنا اثر نہیں دکھاتا تو انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو اور سحر و آسیب کا اثر ہے۔ لٰہذا ایسے مرد و خواتین کو ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
ناظرین اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر تو آپ کسی ڈاکٹر یا فزیکل تھیراپسٹ کے پاس جاتے ہیں۔تو سب سے پہلے وہ آپ کی درد کو مینج کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر تو یہ پوسٹ پارٹم پین ہے یا پھر کوئی سوزش وغیرہ ہے تو اس کے لیے وہ ہیٹ اینڈ گولڈ تھیراپی کا استعمال کر سکتا ہے۔ یا آپ کو ایسی ایکسرسائزز کروائے گا جس سے وقت کے ساتھ ساتھ یہ درد ختم ہو جائے گا۔ لیکن اگر تو بھون اپنی جگہ سے ہل گئی ہے یا فریکچر ہو گئی ہے تو پھر آپریشن ضروری ہو جاتا ہے۔ لٰہذا ایسے معاملات میں جن خواتین پر گھر کی ذمہ داریوں کا بوجھ ہو یا ایسے بوڑھے بزرگ جن کی صحت اتنی اجازت نہ دے کہ وہ آپریشن کروا سکیں۔یا بعض افراد کو فائننشلی پرابلم ہوتا ہے اور بعض وہ ویسے ہی اپریشن کے نام سے ڈرتے ہیں۔ لٰہذا ایسے مریضوں کے لیے قدر مشکل ہو جاتا ہے آپریشن کروانا مگر ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرنا اشد ضروری بھی ہے۔ اس لیے ایسے مریضوں کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ لگ بھگ 12 سال سے ہم ہر بیماری کا شکار مریضوں کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی۔ بے شک شفا منجانب اللہ ہی ہوتی ہے اور ممکن یا ناممکن تو انسان کے لیے ہے اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی لیے ایسا بارہا دیکھنے میں آیا جن کے مسائل کا حل صرف اور صرف آپریشن ہی تھا اللہ کی ذات نے ان کے لیے بھی شفا کے ایسے ایسے اسباب بنائے کہ بنا آپریشن ہی انہیں شفا عطا ہو گئی۔ یہ سب کمال سورۃشوریٰ اور دعاؤں کا تھا۔ لٰہذا ناظرین آپ کی کمر کے کس حصے میں درد ہوتا ہے وہ آپ ہمیں کمنٹس باکس میں ضرور بتائیں۔ اور آپ کو خواہ کولہوں کا درد ہے، مائیگرین ہے، حمل سے متعلقہ کوئی بھی پرابلم ہے، بانجھ پن ہے، میاں بیوی میں انبن ہے، یا زندگی کا کوئی بھی معاملہ ہے، اس کے فوری روحانی حل اور شفا کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں اور ان سے آپ بھی فیض پا سکتے ہیں۔علاوہ ازیں سور ۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا جو تعویز ہے۔ دونوں کا ہدیہ 1400 ،14روپے ہے۔ لیکن اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا نہیں کر سکتے تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ اور دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj
السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے...
Oranges Benefits For Health
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...