یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی وجہ سے باڈی میں یورک ایسیڈ کا لیول بڑھ جائے تو اس سے ہائپر یوری سیمیا لاحق ہو جاتا ہے۔جو یورک ایسیڈ کے کرسیٹل بنانے کا سبب بنتا ہے۔جب یہی کرسٹلز جوڑوں میں سیٹل ہوجاتے ہیں تو مختلف بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔یہ کرسٹلز گردوں میں پتھری کی صورت میں ظاہر ہو سکتے ہیں۔اسی لئے اگر یورک ایسیڈ کا بروقت علاج نہ کروایا جائے توہڈیاں،جوڑ اور ٹشوز مکمل طور ڈیمیج ہو سکتے ہیں۔ہائی یورک ایسیڈ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کا بھی بہت بڑا سبب ہے۔لہٰذا ایسے تمام مریض جو عرصہ دراز سے یورک ایسیڈ جیسے مرض کا شکار ہیں۔بہت علاج کروانے اور مختلف میڈیسن کھانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا توان کے ساتھ زبردست روحانی علاج شئیر کریں گے۔جس کے لئے سورہ الشورٰی کا شفا ء کا پورفل نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔اس نقش سے نہ صرف یورک ایسیڈ بلکہ اس سے پیدا ہونے والی دوسری بیماری سے بھی فوری اور مکمل شفاء ملتی ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو مریض کے ارد گرد منڈلاتے تمام بد اثرات کو بڑی تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو مریض پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمار مریض مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔ نقش کاہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa
ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعدیَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُکو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez
امتحان کیسا بھی بڑا ہو صرف ایک نقش اپنے پاس رکھیں اور کامیابیوں کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ سورہ الفتح کا پاورفل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہر امتحان میں 100فیصد کامیابی حاصل کریں۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...
Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj
جنہیں گھٹنوں میں بہت تکلیف ہے۔ کوئی دوائی درد کو آرام نہیں پہنچا رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے گھٹنوں کا پرانے سے پرانا درد بھی صرف ۳ سے۷ دن کے اندر اندر ختم ہونے لگتا ہے۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez
جو دشمن آپ کو بالکل بھی برداشت نہیں کرتے۔ آپ کے لئے پریشانیوں کے انبار کھڑے کرکے رکھتے ہیں تو ایسے میں آپ کے غضب کی روحانی تاثیر رکھنے والا سورۂ المزمل کا نقش ہونا چاہیے۔ جو اللہ کے کرم سے دشمنوں کے دل میں آپ کی انتہائی محبت پیدا کرے گا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez
جنہیں دمہ کی شکایت ہے۔ اور تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے دمے کی پرانی سے پرانی تکلیف بھی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے۔ پچھلے چودہ سال سے مریض اس بیماری سے مکمل شفاء یاب ہورہے ہیں۔ نقش کی مزید تفصیلات...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
جن خواتین کو ریگولر پیریڈز نہیں ہوتے۔ کبھی بلیڈنگ کم، کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ کبھی دو، دو ماہ پیریڈز نہیں آتے تو روحانیت میں ا س مسئلے سے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔ اور پیریڈز ریگولر ہوجاتے ہیں۔ بہت ساری خواتین کو اللہ نے شفاء...
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کو کاروبار میں نقصان ہی ہوتا رہتا ہے تو یقینا آپ کے پاس سورۂ الاخلاص کا نقش موجود نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ کو کاروبار میں حیران کن منافع ہوتا۔ کاروبار عروج پر جاتا۔ قرض لینے کی نوبت نہ آتی۔ معاشرے میں عزت ہوتی اوربہت مالی فائدہ ہوتا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کی شادی میں بہت سخت بندش کروائی گئی ہے۔ جس کا توڑ نہیں ہوپارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شادی کی بندش دنوں میں ختم ہوجائے گی اور دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ اور شادی بھی بہترین گھرانے میں ہونے کے اسباب...
Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj
اگر آپ کی اولادحد سے زیادہ نافرمان اور بری صحبت کا شکار ہوگئی ہے۔ نشہ وغیرہ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہوگئی ہے تو اس کاروحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش سورۂ آل عمران پر ایسی خاص پڑھائیاں کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...