آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔

یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ

  اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے مسائل کے روحانی حل کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں قرآنی سورہ کے نقش بھی موجود ہیں۔اگر آپ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہیں تو اس کا علاج سورہ الشعرا کے نقش سے ہو گا۔اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے یا من چاہی جاب نہیں مل رہی تو اس کے لئے سورہ اخلاص کا نقش دیا جاتا ہے۔اگر بیوی نافرمان ہے آپ کی عزت نہیں کرتی تو اس کے لئے سورہ الیٰسین کا نقش ہو گا۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ المزمل کا نقش ہو گا۔الغرض ہر مسئلے کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اپنے مسائل کے مطابق تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ya Mutakabbir Ka Naqsh | Benefit of Allah Name

Ya Mutakabbir Ka Naqsh | Benefit of Allah Name

ویسے تو نقشیَا مُتَکبِّرُکے بے شمار فوائد ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ یہاں پر چند فوائد شئیر کریں گے تا کہ آپ بھی نقشیَا مُتَکبِّرُکے فائدے حاصل کرسکیں اگر نقشیَا مُتَکبِّرُآپ کے پاس ہے تو آپ کے بگڑے کام ایسے سنوریں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ نقشیَا...

Naqsh Ya Jabbar | Benefits Of Ya Jabbar

Naqsh Ya Jabbar | Benefits Of Ya Jabbar

یَا جَبَّارُ کے انتہائی فیض و برکات کومد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا جَبَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے فیض سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ: اگر کسی کو اپنے دشمن سے شدید خطرہ...

Ya Muhaiminu Ka Naqsh | Ya Muhaiminu Virtues

Ya Muhaiminu Ka Naqsh | Ya Muhaiminu Virtues

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقشیَا مُھَیْمِنُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔جن کی بدولت زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہیں جیسے ہی اگر کسی کے رزق پر جادو کے ذریعے بندش کی گئی ہو اسے چاہئے کہ نقشیَا مُھَیْمِنُکو اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ صرف سات دن میں رزق پر کی گئی ہر...

Ya Quddusu K Faidy | Ya Quddus Ka Naqsh

Ya Quddusu K Faidy | Ya Quddus Ka Naqsh

یَا قُدُّوْسُ کے انتہائی فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے لاتعداد نقش تیار کئے ہیں اور پھر ہر جمعرات کو اسم اعظمیَا قُدُّوْسُبہت بڑی تعداد میں پڑھ کرنقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے اس کا فیض جاری ہو جاتا ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ...

Ya Maliku Ka Naqsh | Ya Maliku Benefits

Ya Maliku Ka Naqsh | Ya Maliku Benefits

ہمارے روحانی سنٹر میں اسم اعظم یَا مَالِکُکے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیا کئے جاتے ہیں۔جن کے فیض و برکات حیران کر دینے والے ہیں جیسے کہ نقشیَا مَالِکُجس کے پاس ہو اس کا بد ترین دشمن بھی اپنی دشمنی بھول کر دوست بن جاتا ہے۔ نقشیَا مَالِکُکو اپنے پا س...

Ya Rahmanu K Naqsh | Benefits Of Ya Rahmanu

Ya Rahmanu K Naqsh | Benefits Of Ya Rahmanu

یَا رَحْمٰنُ کے انتہائی فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے۔ اور پھر ہر جمعرات کو ان تعویذات پر اسم اعظمیَا رَحْمٰنُ بہت بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیا جاتا ہے۔ جس سے اس کا زبردست روحانی فیض جاری ہوجاتا ہے۔ اور ہر...

Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh

Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...

Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد...

Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh

Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh

آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...

Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua

Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua

حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْترجمہ :اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے...

Salma Name Ka Matlab Or Isme Azam

Salma Name Ka Matlab Or Isme Azam

سلمیٰ نام کا مطلب ہے (سلامتی والی،تابعدار)اور اس کے نام کا اسم اعظم ہےیَاوَلِیُ یَا عَزِیْزُاس نام کی خواتین اکثر پریشانیوں اور الجھنوں میں گھری ہوتی ہیں لاکھ کوشش کر لیں پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لیتی ہیں۔لیکن اپنی الجھنوں کا کسی سے ذکر بھی نہیں کرتیں۔ تو ایسے...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے ان کے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود...