ایک بحرینی خاتو ن ہمارے روحانی سینٹر میں کال کرتی ہے اور ا ن الفاظ میں اپنا مسئلہ بتاتی ہے کہ مجھے نو سال سے پیشاب کا اتنا شدید انفیکشن ہے کہ ڈرتے ہوئے پانی کا چھوٹا چھوٹا گھونٹ پیتی ہوں کہ مجھے شدید درد اور جلن ہوگی جو میرے لئے برداشت کرنا اذیت سے کم نہیں ہے۔ دنیا بھر کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا۔ ہر میڈیسن استعمال کر لی لیکن یہ تکلیف ۹ سال سے ختم ہی نہیں ہو پارہی۔ اور اس وقت میں عمرہ کرنے آئی ہوں اور وہیں سے کال کر رہی ہوں۔ لہٰذا اس خاتون کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں لکھوا دیا گیا۔ جہاں پر اس کی شفاء کے لئے خاص دعا کروائی گئی۔ اورشفاء کے دو نقش اسے دئیے گئے۔ ایک سورۂ الشعراء کا تھا اور دوسرا سورۂ الفاتحہ کا تھا۔تیسرے دن اس نے بتایا کہ وہ بالکل ٹھیک ہوگئی ہے۔ درد، جلن، ڈر خوف کا نام و نشاں بھی نہیں ہے ما شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Rohani Taweez
ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات مین پڑھائی کی جاتی ہے۔سورہ الشورٰی کا نقش خاص جب کسی مریض کے نام سے منسوب کروا کے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اس کے ارد گرد موجو د تمام منفی اثرات جیسے...
Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
لطیف کا مطلب ہو تا ہے باریک بین لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک باریک بینی کے سا تھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے۔ اور ان کی دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ تعا لیٰ کا یہ صفاتی نام بے پنا ہ فضیلت اہمیت اور برکا ت کا حا مل ہے۔ اس صفا تی نام کی برکت سے آپ اپنی زندگی کے ہر...
Beti Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Beti Ki Shan
اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں...
Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor
آپ اپنے کارو باریا نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری محنت کرنے کے باوجود بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف آرہے ہیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باند ھ دیا گیا ہے۔اس بندش کی وجہ سے کاروبار رک گیا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست پاور فل وظیفہ شئیر...
Zindagi Ko Jannat Banane Ka Wazifa
جس کا دل گھٹا رہتا ہو،دل کے والو بند ہوں، ٹینشن، اینگزائیٹی، خود کشی کرنے کو دل کرتا ہو، غصہ، جھنجلاہٹ کا شکار رہتا ہو۔راتوں کی نیند چھن گئی ہو،نیند کے لئے گولیاں کھاتے ہوں،ڈراؤنے اور الٹے سیدھے خواب آتے ہوں۔ہائی بلڈ پریشر،دل کے سکون کے لئے،دل نماز،تسبیح کی طرف راغب...
Rishte Ki Bandish Ka Tor Or Bandish Ki Alamat
اگر آپ رشتوں میں بندش کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بچوں کے رشتے نہیں آ رہے اگر آتے ہیں تو بات شروع ہونے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے۔ توآ ج کے موضوع میں ہم آپ کو رشتے کی بندش والے جادو کی 8 علامتیں بتائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ اس کا روحانی علاج بھی شئیر کریں گے۔جادو کے ذریعے کی...
Shohar Ki Tawaja Hasil Karne Ka Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے شوہر کے بدلے ہوئے رویے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر شادی کے کچھ عرصہ تک بالکل ٹھیک اور بہت اچھے تھے۔ان کی ہر بات مانتے تھے اور ہر خواہش کا احترام کرتے تھے۔ہر کسی کے سامنے بیوی کی عزت و وقار کا خیال رکھتے تھے۔لیکن شادی کے...
Shohar Ko Apni Taraf Mail Karne Ka Rohani Amal
ناظرین!آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے۔جس کی شادی کو سات سال گزر چکے تھے۔اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔اور اس کی پہلی شادی کو اٹھارہ سال ہو گئے تھے لیکن پہلی بیوی سے اس کی کوئی اولاد نہیں تھی۔اس کے شوہر نے دوسری شادی اس...
Naaf K Nichle Hisse Me Dard Ka Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے بتایا کہ اس کے ناف کے نچلے حصے میں شدید درد رہتا ہے اور جس کی وجہ سے اسے قبض کی بھی شدید شکایت رہتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے۔میڈیسن کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔لیکن میڈیسن کا اثر ختم ہوتے پھرسے وہی شدید درد شروع ہو...
Rasoolullah (S.A.W) Ki Dua | Beautiful Dua
ابو الیسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا مانگتے تھےاے اللہ! کسی مکان یا دیوار کے اپنے اوپر گرنے سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں۔میں اونچے مقام سے گر پڑنے سے تیری پناہ مانتا ہوں۔میں ڈوبنے،جل جانے اور بہت بوڑھا ہو جانے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔میں تیری پناہ مانتا ہوں اس...
Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat
جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: خوش ہو...
Rizq Me Kushadgi Or Nokri Ke Liye Amal
ایک صحابیؓ حضور اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے(یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں)آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں۔جو تسبیح ہے ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل وخوار...