آج ہم (وی) نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نا م کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(وی) نام والے افراد خود مختار ہوتے ہیں۔اپنے فیصلے پنی مرضی سے کرنا پسند کرتے ہیں۔اگر کسی چیز کی خواہش کریں تواتنی شدت سے کرتے ہیں کہ بالآخر اسے حاصل کر ہی لیتے ہیں۔یہ لوگ آزاد رہنا پسند کرتے ہیں کسی کی رو ٹوک انہیں اچھی نہیں لگتی۔مزاج کے حوالے سے یہ سخت مزاج ہوتے ہیں لیکن کہیں کہیں ان میں رحم دلی بھی دکھائی دیتی ہے۔یہ ہر کام بڑے سے جنون سے کرتے ہیں جس میں انہیں کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔یہ اپنے جنون کی وجہ سے شہرت اور مقام حاصل تو کر لیتے ہیں لیکن باعزت شہرت تمام (وی) نام والوں کا مقدر نہیں بنتی۔ان افراد کے چہرے پر ہمیشہ ایک مسکان رہتی ہے۔ (وی) نام والے افراد بہت زیادہ چالاک ہوتے ہیں اور سامنے والے کا چہرہ دیکھ کر ہی اس کا مقصد سمجھ لیتے ہیں۔یہ افراد اپنی ہوشیاری سے دوسرے لوگوں کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔لیکن یہ لوگ اپنی ذات پر ہونے والی تنقید کی پرواہ نہیں کرتے۔(وی) نام والے افراد جلد کسی پر اعتبار نہیں کرتے اور نہ ہی اپنی باتیں کسی کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔انہیں دوسروں کے معاملات سے بھی کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔یہ ایک بار جو اپنے دل میں ٹھان لیتے ہیں تو مشکلات کی بھی پرواہ نہیں کرتے اورآخر کار اپنے مقصد میں کامیابی پا کر ہی دم لیتے ہیں۔ان افراد کا اندازہ گفتگو بہت خوبصورت ہوتا ہے اور اسی خوبی کی وجہ سے لوگ انہیں اپنا سب سے بڑا ہمدرد سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔چونکہ یہ افراد رحم دل ہوتے ہیں اسی وجہ سے اپنے ماتحت لوگوں کا بہت خیا ل رکھتے ہیں۔یہ افراد پیار محبت کے بڑے قائل ہوتے ہیں اگر ان سے کوئی کام نکلوانا ہو تو پیار و محبت سے ہی نکلوایا جا سکتا ہے۔(وی) نام والے افراد خو د بھی اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے دوسروں کا دل جیت لیتے ہیں لیکن بعض (وی) نام والے سست مزاج بھی ہوتے ہیں اپنے جذبات آسانی سے دوسروں تک نہیں پہنچا سکتے جس کی وجہ سے یہ زند گی کے ہر معاملے میں دوسروں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ناظرین یہ تھیں (وی) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ(وی) نام والے افراد کو کسی بھی قسم کا جسمانی،روحانی یا نفسیاتی مسئلہ در پیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قر آنی سورہ کے نقش ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...
Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua
مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...
Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal
یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...
Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi
جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...
Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...
Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation
مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...
Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...
Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...
Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?
فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...