آج کے موضوع میں ہم (ڈبلیو)نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت مضبوط ارادوں کے مالک ہو تے ہیں۔ہر کام کو پوری ایماندارری سے کرتے ہیں۔دل کے بہت نرم ہوتے ہیں سخت مزاج ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں کیونکہ انہیں بارعب نظر آنا اچھا لگتا ہے۔ان افراد کو چیلنجز پسند ہوتے ہیں اسی لئے یہ ایسے مشکل کام بھی بڑی خوشی سے کرنا پسند کرتے ہیں جنھیں کوئی دوسرا نہیں کر پاتا۔یہی وجہ ہے کہ دوسرے لوگوں کو بھی اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کو حل کرنے کے لئے ان سے مدد لیتے ہیں۔ان افراد کو علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اسی وجہ سے یہ نئی نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت ذہین ہوتے ہیں یہ افراد سامنے والے کا چہرہ دیکھ کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مقصد کیا ہے اور وہ کیا چاہتے ہیں؟اگر کوئی ان سے ہمدردی کر کے اپنا کوئی کام نکلوانا چاہے تو یہ اس کا کام کر دیتے ہیں لیکن آئندہ کے لئے محتاط ہو جاتے ہیں۔یہ افراد نہ خود کسی کے معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں اور نہ یہ پسند کرتے ہیں کہ کوئی اور ان کے معاملے میں مداخلت کرے یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھنا پسند کرتے ہیں۔یہ افراد کسی کو بھی دکھ یا تکلیف میں دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں اور اس کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔یہ لوگ پیار محبت کے زیادہ قائل نہیں ہوتے لیکن اگرانہیں محبت ہو جائے تو یہ جذباتی ہو جاتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتے ہیں۔بعض (ڈبلیو)نام والے افراد سست مزاج ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے زندگی میں کوئی خاص ترقی نہیں کر پاتے بلکہ یہ لوگ دوسروں کی ترقی سے بھی خائف رہتے ہیں۔لیکن جو (ڈبلیو) نام والے افراداپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں وہ بہت جلد ترقی کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی ذمے داریوں کو بخوبی نبھانا جانتے ہیں اگر ان افراد کو محبت کے بدلے میں محبت نہ بھی ملے تب بھی یہ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے سے پیچھے نہیں ہٹتے بلکہ انہیں احسن طریقے سے پورا کرتے ہیں۔یہ لوگ منافقت پسند نہیں ہوتے اور نہ ہی جھوٹ اور دھوکے کو پسند کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ان کے ساتھ مخلص رہیں۔انہیں اپنے جیسے ہی سادہ اور مخلص لوگ پسند ہوتے ہیں۔یہ افراد اپنے ارادوں کے پکے ہوتے ہیں ایک بار جس کام کو کرنے کی ٹھان لیتے ہیں پھر اسے پورا کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ناظرین یہ تھیں (ڈبلیو) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرورآگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر (ڈبلیو) نام والے افراد کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہیَا عَزِیْزُ یَا...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Andy Dani Main Pani Ki Thailiyon Ka ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...
Pasand Ki Shadi K Liye Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن شادی ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی یا گھر والے نہیں مان رہے تو آپ نے سورہ الفاتحہ کا یہ عمل کرنا ہے۔یہ عمل بہت ہی آسان اور مجرب عمل ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز مغرب کے بعد 210 مرتبہ سورہ الفاتحہ کو پڑھنا...
Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj
مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں...
Surah Ikhlas Ka Wazifa | Pareshani Se Nijat
صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔ سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا...
Rizq Or Karobar Ki Bandish Kholne Ka Raaz
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...
Hath Paon Ki Sujan Ka Rohani Ilaj
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...
Gardan Aur Kandhe Ka Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی گردن اور کندھوں میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ہر وقت کندھوں پر ایک بوجھ محسوس ہوتا ہے۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہو تا ہے تو پھر سے وہی شدید درد شروع ہو جاتا...
Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bache Ka Ilaj
اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ بریسٹ فیڈ نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل ہو...