آج کے موضوع میں ہم (ڈبلیو)نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت مضبوط ارادوں کے مالک ہو تے ہیں۔ہر کام کو پوری ایماندارری سے کرتے ہیں۔دل کے بہت نرم ہوتے ہیں سخت مزاج ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں کیونکہ انہیں بارعب نظر آنا اچھا لگتا ہے۔ان افراد کو چیلنجز پسند ہوتے ہیں اسی لئے یہ ایسے مشکل کام بھی بڑی خوشی سے کرنا پسند کرتے ہیں جنھیں کوئی دوسرا نہیں کر پاتا۔یہی وجہ ہے کہ دوسرے لوگوں کو بھی اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کو حل کرنے کے لئے ان سے مدد لیتے ہیں۔ان افراد کو علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اسی وجہ سے یہ نئی نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت ذہین ہوتے ہیں یہ افراد سامنے والے کا چہرہ دیکھ کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مقصد کیا ہے اور وہ کیا چاہتے ہیں؟اگر کوئی ان سے ہمدردی کر کے اپنا کوئی کام نکلوانا چاہے تو یہ اس کا کام کر دیتے ہیں لیکن آئندہ کے لئے محتاط ہو جاتے ہیں۔یہ افراد نہ خود کسی کے معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں اور نہ یہ پسند کرتے ہیں کہ کوئی اور ان کے معاملے میں مداخلت کرے یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھنا پسند کرتے ہیں۔یہ افراد کسی کو بھی دکھ یا تکلیف میں دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں اور اس کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔یہ لوگ پیار محبت کے زیادہ قائل نہیں ہوتے لیکن اگرانہیں محبت ہو جائے تو یہ جذباتی ہو جاتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتے ہیں۔بعض (ڈبلیو)نام والے افراد سست مزاج ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے زندگی میں کوئی خاص ترقی نہیں کر پاتے بلکہ یہ لوگ دوسروں کی ترقی سے بھی خائف رہتے ہیں۔لیکن جو (ڈبلیو) نام والے افراداپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں وہ بہت جلد ترقی کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی ذمے داریوں کو بخوبی نبھانا جانتے ہیں اگر ان افراد کو محبت کے بدلے میں محبت نہ بھی ملے تب بھی یہ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے سے پیچھے نہیں ہٹتے بلکہ انہیں احسن طریقے سے پورا کرتے ہیں۔یہ لوگ منافقت پسند نہیں ہوتے اور نہ ہی جھوٹ اور دھوکے کو پسند کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ان کے ساتھ مخلص رہیں۔انہیں اپنے جیسے ہی سادہ اور مخلص لوگ پسند ہوتے ہیں۔یہ افراد اپنے ارادوں کے پکے ہوتے ہیں ایک بار جس کام کو کرنے کی ٹھان لیتے ہیں پھر اسے پورا کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ناظرین یہ تھیں (ڈبلیو) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرورآگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر (ڈبلیو) نام والے افراد کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamla Aurat K Liye Surah Maryam Ki Tilawat
اگر حاملہ خواتین سورہ المر یم کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں تو انہیں بے شمار فوائد و برکتیں حاصل ہوں گی۔بچے کی گروتھ میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔حمل کے دوران بچے کے پانی کا لیول برابر رہتا ہے۔اللہ کی رحمت سے حمل ضائع نہیں ہوتا۔یورن چاہے کتنی بھی جلن یا تکلیف سے آتا...
Anxiety Se Nijat Ka Amal | Mazi K Talkh Waqiat
بعض اوقات انسان کے ساتھ ایسا ہوتاہے کہ ماضی کے کچھ تلخ واقعات ہوتے ہیں جو اسے ذہنی سٹریس دیتے ہیں۔ماضی کے کچھ حادثات ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے انسان کو جکڑ لیتے ہیں۔اور وہ خود کو چاہے کتنا بھی مصروف رکھے لیکن تلخ یا دوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتا جس کی وجہ وہ ڈپریشن...
Zehni Bechaini Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ غصہ بہت آتا ہے۔ موڈ خراب ہوجاتا ہے۔آپ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی باڈی میں سٹریس کا ہارمون کورٹیسول ایکٹو ہے۔ وہی ہے جو آپ کو ریلیکس نہیں ہونے دے رہا۔ ایسی صورت میں آپ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش سٹریس...
Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk
سورہ الملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے...
Hamal Na Therne Ki Waja Or Hamla Hone Ka Ilaj
آج آپ سے چند ایسی اہم وجوہات شئیر کریں گے۔جن کی وجہ سے بہت سی خواتین کو حمل نہیں ٹھہرتا۔سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہو جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے دانی کے منہ پر گوشت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں...
Ayatul Kursi Ka Amal | Benefit Of Ayatul Kursi
کسی گاؤں میں ایک بندہ تھا۔اس کے پاس بہت خوبصورت اور نسلی بھینسیں تھیں۔اکثر رات کو ایک چور اس کی حویلی میں بھینسیں چوری کرنے کی نیت سے آتا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہ دیکھ پاتا۔لیکن صبح جب اس کی حویلی میں جاتاتو بھینسیں وہیں پر مو جو دہوتیں۔یہ دیکھ کر وہ بڑا حیران ہوتا۔ایک...
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت عرصے سے او سی ڈی کی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu
ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا ائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan
ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...
Anday Dani Mein Pani Ki Thaliya
اگر آپ کی اووریز پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت سے میڈیکلی علاج کروائے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب تک پانی کی تھیلیاں ختم نہیں ہوں گی۔پریگنینسی نہیں ہو سکتی۔جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ...
Aap Jo Chahain Gy Waisa Hi Ho Ga Inshallah
اکثر سائلین اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگ ان کی عزت نہیں کرتے۔نہ ہی گھر میں ان کی عزت ہے اور نہ ہی دفتر میں۔گھر والے اگر بات نہیں مانتے تو خاندان والے بھی نہیں مانتے۔اور نہ ہی دفتر میں کوئی ان کی بات کو انڈرسٹینڈ کرتا ہے۔جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے...












