السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم
یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ
کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Miscarriage se Bachne Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں۔اور اس کے چھ مس کیرج ہو چکے ہیں اب وہ پھر سے حاملہ ہے اور اسے ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی اس کا حمل ضائع نہ ہو جائے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا کوئی حاسد شمن ہے جو اس پرجادو...
Naqsh For Baby Growth During Pregnancy
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی۔ان کے ساتھ اسمائے الٰہی کا وظیفہ شیئرکریں گے۔ایسی حاملہ کو چاہئے کہ وہ روزانہ 5 مرتبہیَامُصِوِّرُ یَاخَالِقُکو اپنے پیٹ پر لکھے۔کیونکہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی...
Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ...
Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس...
Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa
سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...
Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj
چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران...
Achy Rishty K Liya Powerful Dua
اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ رشتے نہیں آرہے اگر آرہے ہیں تو بھی بات نہیں بن رہی۔شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے لیکن ابھی تک رشتہ طے نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ ایک دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے رشتے میں آنے والی رکاوٹیں بھی دور ہوں گی...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو...
Kun Faya Kun Ka Powerful Wazifa For Hajat
صرف 3 دن میں آپ کو کامیابی ملے گی۔بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو گی جیسا چاہیں گے ویسا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نےکُنْ فَیَکُوْنکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔آپ کی ہر جائزحاجت اور دلی مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔اگر پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ...
Man Pasand Job K Liye Powerful Amal
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہٱللَّهُ...
Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment
اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...