السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم
یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ
کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ڈاکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...
Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپ کو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں...
Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj
آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس باراَللہُ اَکْبَرُ پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ...
Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...
Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect
اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...
Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana
اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا...
Mulazmat K Liye Powerful Amal | Amal For Job
اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پرانٹرویودیا لیکن کہیں سے بھی جاب کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...
Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height
ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...
Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...
Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa
اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کرلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ...
Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj
پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...