السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو  مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم

یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ

کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez

Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے جسم پر سوزش رہتی ہے ہر وقت الرجی کی وجہ سے خارش ہوتی رہتی ہے اور لال دھبے پڑ جاتے ہیں تو ابھی اس بیماری سے چھٹکارہ پانے کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔3دنوں میں الرجی اور...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

اگر چہرے پر دانے بنا کسی وجہ سے بن جاتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دانے اکثر پیریڈزکی بے قائدگی سے بنتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جسم میں بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی خواتین سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔...

Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa

Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa

اگر آپ کو پیریڈزکے دوران درد ہوتا ہے اور درد بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 41 مرتبہ...

Nazish Name Amazing Personality

Nazish Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہے یَا رَقِیْب،یَا وَلِیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 358 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...

Apni Shakhsiyat Rob Dar Banaye

Apni Shakhsiyat Rob Dar Banaye

اگر آپ احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ اور اپنے اندر خود اعتمادی پیدا نہیں کر پا رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں آپ کی شخصیت رعب دار بن جائے گی اور آپ میں خود اعتمادی بھی پیدا ہو اجائے گی۔ انشاء اللہ۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو غربت کے اس دور میں کوئی ایسا سہارا ملے کہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی آنے والی سات نسلوں کو بھی غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔ تو آپ یقینا ایسا روحانی علاج کروانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائیں گے۔سورہ الکوثر کے بے پناہ پرُ کشش نقش کی بدولت بیشمارسائلین اپنے...

Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj

Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے اور ہر وقت بے چینی محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے...

Dushman Par Galba Pane Ka Taweez

Dushman Par Galba Pane Ka Taweez

اگر آپ کے دشمن ہر وقت آپ کے خلاف شازشوں میں سر گرم رہتے ہیں اور آپ کو ان کے ناپاک ارادوں سے ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے تو ابھی اس ڈر کے ساتھ ساتھ دشمن کے ارادوں کو بھی ناکام بنائیں۔ سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ دشمن کو منہ کی کھانی پڑے...

Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے سر میں شدید دردرہتا ہے اور درد بھی بہت پرانا ہے۔عرصہ دراز سے علاج کروا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے دو قرآنی سورۂ کے نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو سر...

Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh

Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ سال ہا سال سے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ اور آپ کو بے اولادی کی اصل وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ حضرت سلیمان ؑ کو پریوں نے بانچھ خواتین کے گھر اولاد نہ ہونے کی 7وجوہات بتائیں۔ اگر آپ بھی ان وجوہات کے بارے میں جاننا چاہتے اور ان کا...

Jadu Karne Wala Kon Hai

Jadu Karne Wala Kon Hai

اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر کالا جادو کس نے کروایا ہے۔ جادو کروانے والا کوئی مرد ہے یا عورت؟۔ رشتہ دار ہے یا دوست۔ جادو حسد کی بنیاد پر کروایا گیا ہے یا رشتے کی کاٹ کروانے کے لئے۔ تو ابھی ہمارے ماہرین کی رائے لیں اور جادو کروانے والے کے بارے میں جانیں اور...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے بندش کرو ا دی ہے اور بندش بھی سالوں پرانی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے بندش کے توڑ کے لئے نقش سلیمانی تیار کئے ہیں۔اگر آپ پر نظر بد جادو یا بندش کے...