السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم
یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ
کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Masana Ki Pathri Ka Ilaj
اگر آپ مثانے میں پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ پتھری کی موجودگی پیشاب میں رکاوٹ کاباعث بنتی ہے۔ اور آپریشن کروانے کے بعد بھی بار بار پتھری بن جاتی ہے۔ تو سورہ الشعراء کاشفاء والا نقش اپنے نام کروا کر اپن گلے میں ڈال میں پتھری 5سے 7دنوں میں ریزہ ریزہ ہو کر بنا کسی جلن...
Bawaseer Se Fori Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بواسیر کئی سالوں سے ہے اور آپ بواسیر کی وجہ سے کہیں آسانی سے اُٹھ بیٹھ بھی نہیں سکتے تو کیوں نہ آج آپ کو ایسا روحانی علاج بتائیں جو آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات دلا دے۔آپ نے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پر پہاڑ جیسے قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو قرض اُتارنے کا رستہ نظر نہیں مل رہا۔ قرض خوار آپ کو پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش کے باوجود قرض کی ادائیگی ناممکن سی نظر آ رہی ہے۔ تو نقش سورہ محمد کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی...
Be Aulad Ke Liya Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں اور آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ابھی تک حمل نہیں ہوا یا پھر مس کیرج ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...
Aulad Ke Liya Powerful Taweez
ایسے شادی شدہ جوڑے جن کے گھر اولاد نہیں ہوتی۔ اور ہر جگہ سے علاج کروا کر بھی مایوس اور نا اُمید بیٹھے ہیں۔ تو آپ کی مایوسی کا حل ہمارے پاس موجود ہے۔ سورہ المریم کا نقش اپنے اندر چھپی صلاحتیوں کا ایک باب ہے۔اللہ کے فضل و کرم سے سورہ المریم کے نقش کی بدولت بہت سے شادی...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Taweez
اگر آ پ کو یہ گلہ ہے کہ آ پ کے شوہر آ پ کی بات پر توجہ نہیں دیتے یا آپ کی کسی بھی بات کو ماننے پر آمادہ نہیں ہوتے تو سورہ النساء کا نقش اپنے پاس رکھ لیں آپ کے شوہر کو نہ صرف آپ کی طرف متوجہ رکھے گا بلکہ آپ کے شوہر آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گے انشاء اللہ۔نقش...
Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ اپنے گھر میں ہونے والوں جھگڑوں سے تنگ ہیں۔ ہر وقت کسی نہ کسی بات پر بہن، بھائی یا میا ں بیوی، یا گھر کے باقی افراد آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے تو گھر گھر نہیں بلکہ میدانِ جنگ ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورہ البقرہ کا نقش اپنے گھر کی دروازے پر لٹکا...
Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa
ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعدیَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُکو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل...
Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
آپ کے بچوں کو بار بار نظر ِ بد لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کے بچے مختلف بیماریوں کا شکار رہتے ہیں۔تو اپنے بچوں کے گلے میں صرف سورہ البقرہ کی پاورفل تاثیر رکھنے والا جادوئی نقش ڈال دیں آپ کا بچہ کبھی بھی نظرِ بد کی وجہ سے بیمار نہیں ہو گا۔ ان شا ء اللہ۔ نقش کی مزید...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez
امتحان کیسا بھی بڑا ہو صرف ایک نقش اپنے پاس رکھیں اور کامیابیوں کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ سورہ الفتح کا پاورفل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہر امتحان میں 100فیصد کامیابی حاصل کریں۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...