السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم
یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ
کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Gham Aur Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
ناظرین آج ہم آپ کو ہر غم اور پریشانی دور کرنے کا ایک بہت ہی آسان اور مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کے ہر پریشانی اور مصیبت انشاء اللہ پڑھتے ہی ختم ہوگی۔اس عمل کی اجازت عام ہے۔ ہر غمزدہ روزانہ اللہ پاک کا یہ نام یَا مُھَیْمِنُ29 بار پڑھے گا۔تو اللہ پاک پڑھنے والے کا...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
ناظرین اگر آپ کوئی بھی کام کرتے ہیں اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ بہت محنت اور لگن کے باوجود بھی کامیابی آپ کا مقدر نہیں بنتی۔ تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے تو سونا بن جائے گی۔ یہ وظیفہ طالب علم امتحان...
Kasrat Barish Se Bachne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اللّٰھُمَّ عَلَی الْأَکَامِ وَالْأَجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَدْوَیَۃِ وَمَنَابِۃِ الشَّجَرِ۔ اے اللہ ہمارے اطراف میں بارش برساجہاں ضرورت ہے ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ! ٹیلوں،پہاڑوں،وادیوں اور درخت اگنے کی جگہ پربارش برسا۔Female:...
Dhoka Dene Wale K Shar Se Allah Ki Panah
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّا کِرٍ عَیْنَاہُ تَرَیَانِیْ وَقَلْبُہُ تَرْعَانِیْ اِنْ رَّاٰی حَسَنَۃً دَفَنَھَا وَاِنْ رَّاٰی سَیِّءَۃً اَذَعَھَا۔ اے میرے پیارے اللہ!میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے مکار دعست سے جس کی آنکھیں مجھ کو دیکھیں اور اس کا دل...
Mohtaji Se Bachne Ka Powerful Wazifa
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے کہ جس شخص کی روزی تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح شام تین مرتبہ سورہ جاثیہ کی آیت نمبر 36 سے 37 پڑھے۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات پشتیں محتاج نہ ہوں گی۔اور زندگی بھر محتاجی...
Nazar Tez Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کی یا آپ کے کسی دوست کی نظر کمزور ہے۔ اور کئی علاج کروانے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔تو ہم آپ کونظر تیز کرنے کا ایک آسان قرآنی وظیفہ بتائیں گے۔جس سے انشاء اللہ آپ کی نظر ہمیشہ کے لیے تیز ہو جائے گی۔ سرمہ پر سورہ کہف پارہ نمبر 26 تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔اور...
Rizq Aur Dua Ko Rokne Wale Gunahon Se Bachna
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُنُوْبِ تَمْنَعُ اِجَابَتَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تَمْنَعُ رِزْقَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذپبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تُحِلُّ النِّقَمَ۔ اے اللہ! میں اس گناہ سے جو قبول دعا سے مانع...
Mutaqabar Ke Shar Se Allah Ki Panah Mangna
وَقَالَ مُوْسٰیٓ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَرَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ۔ اور موسیٰ ؑ نے کہا کہ میں نے اپنے رب کی پناہ لی ہر اس تکبر سے جو حساب کے دن پر ایمان نہیں رکھتا۔(سورۃ مومن)Female: 0306-4151113Male:...
Surah Nisa Ka Powerful Wazifa
ناظرین اگر کوئی شخص آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہو اور آپ پر الزام تراشی کرتا ہو یا آپ پر تہمت لگاتا ہو اور معاشرے میں آپ کی بدنامٰ کا باعث بنتا ہو تو ہم آپ کو دشمن کی زبان بندی کا عمل بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ دشمن کی زبان بند رہے گی۔ اور آپ کوئی عزت محفوظ...
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
چہرہ کو ہر کوئی خوبصورت بنانا چاہتا ہے۔ جس کے لیے لوگ طرح طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ اور ہر وقت پریشانی میں لگے رہتے ہیں۔ رنگ گورا کرنے کے لیے اور چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ہم آج آپ کو بہت مجرب وظیفہ بتائیں گے۔ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی آیت نمبر 107 یاد کر...
Na Ghani Waqiat Se Allah Ki Panah Mangna
آمَنْتُ بِاللّٰہِ،وَکَفَرْتُ بِالطَّاغُوْتِ،وَعْدُاللّٰہِ حَق’‘،وَصَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ طَوَارِقِ ھٰذَا اللَّیْلِ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ۔ میں اللہ پر ایمان لایا،اور میں نے شیطان کو جھٹلایا،اللہ کا وعدہ سچاہے اور...
Faqeeri Ki Zillat Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ بَطَرِ الْغِنٰی وَمَذَلَّۃِ الْفَقْرِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں مالداری پر اکڑنے سے اور فقیری کی ذلت سے۔ (الدیلمی فی الفردوس بماثور الخطاب)Female: 0306-4151113Male:...