ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ والدین اپنی رضامندی سے ان کی من پسند شادی کے لئے مان جائیں۔تو ایسی صورت میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اس کیلئے آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے
ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو روزانہ 210 مرتبہ پڑھ کر والدین پر پھونک مارنی ہے۔ اس کے ساتھ ایک نقش آپ کو سورہ المزمل کا دیا جائے گا۔سورہ المزمل کا نقش ایسی زبردست روحانیت کاحامل ہے کہ جب یہ نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنیں گے یا اپنے پاس رکھیں گے تو آپ بہت زیادہ ہر دلعزیز ہو جائیں گے اور اپنے والدین سے اپنی ہر جائز بات منوا سکیں گے۔سورہ المزمل کے اس نقش کی تاثیر کی بدولت والدین کے دل میں آپ کے لئے بے پناہ محبت جاگے گی وہ آپ کی بات کو سمجھیں گے اور آپ کی خواہش کے مطابق جہاں آپ چاہیں گے وہاں شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو آپ کے رد گرد موجود ان تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرے گا جو آپ کی شادی میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔ اسی روحانی عمل کے تحت اب تک بے شمار لڑکے لڑکیوں کی پسند کی شادی والدین کی رضامندی سے ہو چکی ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa.
اکثر آپ نے دیکھا ہو گا۔کہ والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ان کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہے۔والدین کی بات نہیں مانتی ہے۔اور اپنی من مانی کرتی ہے۔اس کی ایک وجہ گھر کا ماحول ہوتاہے۔والدین کے آپس کے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور والدین کا بچوں کے...
Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52...
Surah e Maryam Ki Behtareen Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃمریم میں 98 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃمریم مکی سورت ہے جو ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی۔یہ وہ دور تھا جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا تھا اور انہیں طرح طرح کی تکلیف پہنچانے لگے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام...
Surah e Hajj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الحج مدنی سورت ہے اور اس میں 78 آیتیں اور 10 رکوع ہیں۔ اس سورت میں مکی اور مدنی دونوں صورتوں میں ہونے والے مضامین کا تذکرہ ہے۔ اس صورت کی چند آیات سفر ہجرت کے دوران بھی نازل ہوئیں۔ یوں یہ سورت منفرد مزاج کی صورت ہے۔سورت کے ابتدا میں قیامت کے...
Surah Al-Anbiya Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ انبیاء میں ہی اس آیت کا ذکر ہے کہ جس کو پڑھ کر حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مچھلی کے پیٹ سے نجات پائی تھی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کی نافرمانیوں اور ان کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے تنگ ا ٓکر اللہ پاک...
Mah e Shaban Mein Darood Sharif Ki Barkat
السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل...
Surah e Zumar Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا...
Surah al Shura Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم میں سے تیسری...
Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار...
Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃمحمد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔جو شخص سورۃمحمد کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنے...
Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ...
Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسمیَا مَالِکُ الْمُلْکِ سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی...