عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل 1: ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے سروں کو بڑے بڑے وزنی پتھروں سے کچلا جاتا ہے،ادھر سر کچلا گیا،ادھر فوراً صحیح وسالم ہو گیا،پھر کچل دیا گیا،بدستور یہی حالت چلی جاتی ہے،اس کا سلسلہ زرا بند نہیں ہوتا،اس حالت کو دیکھ کر بہت افسوس کے ساتھ حضرت ﷺ نے فرمایا،جبرائیل یہ کون بدنصیب لوگ ہیں،انہیں یہ سزا کیوں دی جارہی ہے۔جبرائیل ؑ نے عرض کیا حضرت یہ وہ لوگ ہیں جو نمازپانچ وقت کی نہیں پڑھتے تھے،جمعہ اور جماعت کے لئے مسجد میں نہیں آتے تھے یا رکوع و سجود پوری طرح نہیں کرتے تھے،جو سر خدا کے سامنے نہیں جھکتا وہی سر یہاں کچلا جارہا ہے۔عالم برزخ کی شکل2:کچھ لوگ ننگے دھڑ کے کھڑے ہیں،صرف ان کے ستر اور شرم گاہ پر دھجیاں سی پڑی نظر آتی ہیں،اس حالت میں ان کی یہ کیفیت ہے کہ دوزخ کے جنگل کی گھاس،کانٹے،پتھر،انگار،سب کچھ کھا جاتے ہیں مگر پیٹ نہیں بھرتا،اس حالت کو ملا حظہ فرما کر آپ نے پوچھا،جبرائیل ؑ یہ کون لوگ ہیں اور کس عمل کی ان کو یہ سزا مل رہی ہے؟جبرائیل ؑنے عرض کی حضور یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے مال کی زکوٰۃ نہیں دیا کرتے تھے،زکوٰۃ کا مال دینے کی چیز نہ دے کر آپ ہی کھا لیا کرتے تھے،اس کی سزا میں کنکر،پتھر،انگارے جو ان کے کھانے کی چیز نہیں ہیں کھلا ئی جارہی ہیں سچ ہیں ”جیسی کرنی ویسی بھرنی“ہماری آج کا موضوع آپ کو کیسا لگا کو منٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے مسائل کے حل کے لئے قرآنی آیات کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...