اگر بہت عرصے سے آپ کو درد شقیقہ یا آدھے سر میں درد کی شکایت ہے۔بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو کون سے اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے درد سے شفاء حاصل ہو گی۔وہ دو اسم یہ ہیں
یَا حَلِیْمُ،یَا کَرِیْمُ
اگر مریض ان اسمائے اعظم کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے تومطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے انشاء اللہ۔لیکن اگر معاملہ جادو،نظر بد یا بندش کا ہو تو پھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا اس کے ساتھ آپ کو دو تعویذ دئیے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا درد سے شفاء کا ہوگا اور دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو جادو یا بندش کے تمام نحس اثرات کو فوری ختم کرتا ہے۔نقش منگوانے یا اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....