ایسی خواتین جن کے ساتھ کسی بھی طرح کا پریڈز کا پرابلم ہے جیسا کہ کئی کئی ماہ پریڈز کا نہ آنا۔اگر آتے ہیں توپھر بلیڈنگ یا تو بہت زیادہ ہوتی ہے یا پھر بہت کم۔یا پریڈز کے دوران درد کا ہو ناوغیرہ۔ایسی خواتین کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے پریڈزکا مسئلہ حل ہو جائے گا اور پریڈز ریگولر ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔وہ اسمائے اعظم ہیں
یَا قَوِّیُ،یَا مَتِیْنُ
اگر متاثرہ خاتون ان اسمائے اعظم کواپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے تو مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔ لیکن اگر پریڈز پرابلم کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظربد وغیرہ تو اس کا مکمل روحانی علاج معلوم کرنے اور اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Pait Dard Se Shifa Ka Ilaj | Stomach Pain
آج ہم آپ کو پیٹ درد کے گھریلو طریقے سے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ناظرین پیٹ میں ہونے والے درد کی بہت سی علامات اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔لہٰذاجن افراد کو پیٹ کا پھولنا،دل متلانا،کھٹے ڈکار آنا،قبض،اپھارہ اور لوز موشن جیسی شکایات رہتی ہیں۔اب ان سب سے نجات ملے گی۔ناظرین...
Maghrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa
اب آپ کی ہر مشکل اور پریشانی دور ہو جائے گی،خواہ وہ رزق کی تنگی ہو یا بچے تنگ کرتے ہیں آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔آپ جہاں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ ادا کرنا ہے۔چاہے تو جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے اسی وقت یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ چاہیں تو عشاء سے پہلے پہلے آپ لوگ یہ عمل...
Depression Se Nijat Surah Al Imran Ki Ayat Se
ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ ابھی تک کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔اورذاتی مکان کی خواہش رکھتے ہیں۔لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔شدید مشکلات کا شکار ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپکو شدید مشکلات، پریشانیوں سے نکلنے اور ذاتی گھر لینے کے لئے زبردست روحانی عمل...
Gharelu Kam Ke Thakawat Ka Wazifa
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ فاطمہ ؓ کو چکی پیسنے سے بہت تکلیف ہوتی۔ پھر انہیں معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ قیدی آئے ہیں۔اس لئے وہ بھی ان میں سے ایک خادم کی درخواست لے کر حاضر ہوئیں۔۔آپﷺ نے فرمایا: جو کچھ تم نے مانگا ہے،میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟جب تم...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Powerful Wazifa
برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم...
Cancer Ka Ilaj Surah Maryam Ka Naqsh Se
کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہمارا یہ موضوع دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو...
Shohar Ko Biwi Ka Deewana Banane Ka Wazifa
اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اس کا ہی دیوانہ رہے۔صرف اسی سے محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے بھی نا تو ایسی خواتین کے لئے زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعے کی رات نماز عشاء کے بعدآپ نے یہ دعا فَاِن تَوَ لّوْاُ فَقُلْ...
Bacha Dani Nikalwane Se Pehle Ye Amal Karen
بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ یوٹرس یا بچے دانی کے گر جانے کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کا شکار زیادہ تروہ خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوتے ہیں۔خواتین بچے کی پیدائش کے بعد اپنا خیال رنہیں رکھتیں اور روز مرہ کیروٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ...
Hamal Jaldi Thaharne Ka Powerful Amal
اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست...
Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Mukamal Nijat
اگر آپ عرصہ دراز سے جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں۔درد پرانا اور شدید ہے جس کی وجہ سے آپ کے لئے چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے آپ کے گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔آپ نے بڑے بڑے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آج کے موضوع میں ہم آپ...
Ache Rishte Ke Liye Powerful Wazifa
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے کا مسئلہ ہے۔اچھے رشتے نہیں آرہے۔اگر رشتے آبھی رہے ہیں توبات نہیں بنتی۔جس کی وجہ سے والدین بھی بہت پریشان ہیں۔یا ایسی لڑکیاں جن کی منگنی یا نکاح ہو چکا ہے۔لیکن اب شادی میں کوئی رکاوٹ ہے۔تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ زبردست پاور...