ایسے افراد جنہیں بہت ہی زیادہ وہم، وسوسے شیطانی خیالات یا گندے خیالات آتے ہیں۔مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ بار بار جھٹکنے پر بھی یہ خیالات جان نہیں چھوڑتے۔ اس وجہ سے مریض کی حالت بہت ہی پریشان کن ہو جاتی ہے۔ ایسے خیالات میں جب مایوسی کی سوچیں بھی منسلک ہو جاتی ہیں تو پھر بہت زیادہ رونا آتا ہے۔ اس سوچ کے حصارسے وہ انسان نکل ہی نہیں پاتا۔ ایسی صورت میں ڈپریشن کی ادویات بھی کچھ دنوں کے لیے تو اثر کرتی ہیں۔ مگر لمبے عرصے تک ان کا استعمال کرنے سے وہ بھی بے اثر ہو جاتی ہیں۔ لٰہذا اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے اور آپ چاہ کر بھی اس پر قابو نہیں پا رہے۔ تو اس کا روحانی علاج اللہ کے کرم سے آپ کو اس پریشانی سے فوری طور پر نکال سکتا ہے۔جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے دو پاورفل قرآنی تعویذات۔ جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو کہ مریض کے گرد موجود تمام قسم کے جادوئی اثرات یا شیطانی اثرات کا غلبہ مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔جوں ہی مریض اپنے نام سے منسوب یہ تعویذات پہنتا ہے۔ وہ اس کا دماغ فوری طور پر ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ کسی بھی قسم کے خیالات اسے پریشان نہیں کر پاتے۔ وہم، وسوسے اور شیطانی خیالات کا غلبہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔ یوں مریض اللہ کے کرم سے اپنی نارمل روٹین میں واپس ا ٓجاتا ہے۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400, 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔جو لوگ صاحب ا ستطاعت نہیں وہ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ...
Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس...
Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj
چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو...
Man Pasand Job K Liye Powerful Amal
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہٱللَّهُ...
Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment
اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh
اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi
اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...
Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...
Uric Acid Se Shifa Ka Taweez
یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی...