السلام علیکم ناظرین!ہمارا آج کا موضوع ہے کہ کون سے نام انسان کے لیے لکی ہوتے ہیں اور کون سے نام انسان کی شخصیت پر بھاری ہوتے ہیں۔ اس لیے آج کا یہ موضوع آپ کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ہونے والی ہے کیونکہ اس موضوع میں ہم آپ کو نام کے ایسے حقائق بتانے جا رہے ہیں جنہیں سن کر آپ نام کے متعلق کافی کچھ جان سکیں گے۔ اور اگر آپ اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف ۔ناظرین ہر انسان کی شناخت کے لیے ورڈ نام کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس دنیا میں بہت سے علوم موجود ہیں اسی طرح نام کا بھی علم موجود ہے۔ جسے علم اسماء کہتے ہیں۔ علم اسماء میں بھی کئی طریقوں سے نام کے اعداد نکالے جاتے ہیں اور آج ہم حروف ابجد کے ذریعے بتائیں گے کہ کون سے نام آپ کے لیے لکی ثابت ہوتے ہیں اور کون سے نام بھاری ہوتے ہیں۔ حروف حجت کے مطابق ہر حرف کا ایک مخصوص عدد ہوتا ہے اور اعداد سے مل کر نام بنتا ہے۔مثلا شازیہ، مثلا شازیہ نام کے اعداد ہیں۔شین، الف، ذ،یہ اور ہے۔شین کی تعداد 300،الف کی تعداد ایک، ذال کی تعداد 700،اور ہ کی تعداد پانچ، ان اعداد کی تعداد کو ملائیں تو یہ ٹوٹل 166 بنتے ہیں۔ جو کہ حرف ابجد کے مطابق بہت زیادہ ہیں اور اگر نام کے اعداد کی تعداد زیادہ ہو تو یہ نام آپ کے لیے بھاری ہوگا۔ جن لوگوں کا نام بھاری ہوتا ہے تو اس نام کے بھاری اثرات اکثر و بیشتر اس انسان کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اور خصوصا انسان کی کامیابی مال و دولت، صحت، کاروبار اولاد اور ازدواجی زندگی پر بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ نام کے بھاری ہونے کی وجہ سے زندگی میں مشکلات اور پریشانیاں بہت زیادہ آتی ہیں اور اکثر ان کی زندگی میں اب سین ڈاؤن آتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں انہیں ناکامی کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ اپنی زندگی میں کامیابی اورشہرت حاصل نہیں کر پاتے۔ فیملی اور معاشرے میں اکثر ان کو وہ عزت حاصل نہیں ہوتی جس کے یہ حقدار ہوتے ہیں۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ نیک لوگوں کے ناموں کے ساتھ نام رکھنے چاہیے۔ صحیح مسلم شریف کی حدیث نمبر 5558 میں ہیں۔ بنی اسرائیل نام اللہ کے نیک بندوں کے ناموں کے ساتھ رکھا کرتے تھے۔ اس حدیث سے صاف واضح ہوتا ہے کہ اسلامک نام یعنی نیک لوگوں کے ناموں کے ساتھ نام رکھنا انسان کے لیے بابرکت ثابت ہوتا ہے۔ جس نام کے اعداد وزن میں تعداد میں ہلکے ہوں گے وہ نام انسان کے لیے لکی ہوتا ہے اور اس کی خوش قسمتی کو ظاہر کرے گا۔اس نام کی بدولت اس کی زندگی میں رکاوٹیں بہت کم آئیں گی اور وہ کافی حد تک مشکلات اور پریشانیوں سے دور رہے گا۔لکی نام کوئی سا بھی ہو سکتا ہے۔مثال کے طور پر اگر آپ احمد نام رکھتے ہیں تو اس کے اعداد ہوں گے الف، ہ،میم اور د، الف کے عدد کی تعداد ایک ہے،ہ کی تعداد آٹھ،میم کی تعداد 40،د کی تعداد چار ہے۔ ان اعداد کی ٹوٹل تعداد 53 ہیں۔ حروف ابجد کے مطابق جس نام کی تعداد جتنی کم ہوگی وہ نام اتنا ہی اس انسان کے لیے لکی ہوگا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Naqsh
اسم اعظم یاَ سَلَامُکے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نےیاَ سَلَامُکے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقشیاَ...
Ya Momino Ka Naqsh | Benefits Of Ya Mominu
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یاَمُوْمِنُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ نقشیاَمُوْمِنُاگر آپ کے پاس ہے تو ظالم کے ظلم سے حفاظت رہے گی۔ اگر نقشیاَمُوْمِنُبیوی اپنے پاس رکھے تو بد اخلاق شوہر کا مزاج درست ہو جائے۔ اگر نقشیاَمُوْمِنُآپ کے پاس ہے تو کسی بھی قسم...
Ya Rahimu Ka Naqsh | Ya Rahimu K Benefits
ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یَا رَحِیْمُکے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے گئے ہیں۔ جن کے روحانی فیض و برکات لاجواب ہیں جیسے کہ نقشیَا رَحِیْمُاگر آپ کے پاس ہے تو دشمن جو چاہے کر لے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔ اگر کسی کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں...
Ya Rauf Ka Wazifa 286 Bar Karne Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...