ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جائیداد میں سے بیٹوں کو تو بڑی خوشی سے حصہ دے دیا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کو حصہ نہی دیا جاتا۔بلکہ بہنوں یا بیٹیوں کو حصہ دینے کے معاملے پر لڑائی جھگڑے اور فسادات ہو جاتے ہیں۔اور بعض گھروں میں بھائیوں کی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ساری جائیداد صرف ان کو ہی مل جائے اور بہنوں کو حصہ نہ دینا پڑے۔ایسی بہنوں اور بیٹیوں کو آج ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے صرف اکیس دن کے عمل سے آپ کو آپ کا حق مل جائے گا اور قبضہ کرنے والا خود آکر معافی مانگے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 500بار

یَا مُذِلُّ

یا مذل پڑھنا ہے۔اس کے ساتھ آپ کوتین نقش بھی دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو ہر قسم کے نظر بد یا جادو کے اثرات تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔جن کی وجہ سے جائیداد کی تقسیم پر لڑائی جھگڑے اور فسادات شروع ہو جاتے ہیں۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے جو دشمنوں کے شر سے آپ کی حفاظت کرے گا۔اور تیسرا نقش حب کا ہے جوبہن بھایؤں کے دل میں سوئی ہوئی محبت کو دوبارہ سے جگا دے گا انشاء اللہ۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Bacha Dani Ki Rasoli Khatam Karne Ka Taweez

Bacha Dani Ki Rasoli Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن رسولیاں ختم نہ ہوئیں اور بعض خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے آپریشن بھی کروا لیا لیکن کچھ وقت گزرنے کے بعد دوبارہ سے رسولیاں بن گئی ہیں اور اب ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بچے دانی ہی نکالنا آخری حل...

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...

Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa

Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...

Wazifa For August Born People

Wazifa For August Born People

ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...

Taweez For High Blood Pressure

Taweez For High Blood Pressure

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...