نقش

یَا بَاقِیُ

ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش

یَا بَاقِیُ

کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ گر حالات خراب ہیں غربت اور تنگدستی سے پریشان ہیں تو نقش

یَا بَاقِیُ

کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔عزت ووقار میں اضافہ ہو گا۔ اگر آپ پر کالا جادو ہے تو نقش

یَا بَاقِیُ

 کو اپنے نام سے منسوب کروائیں صرف سات دن میں پرانے سے پرانے جادو کا جڑ سے خاتمہ ہو گا انشاء اللہ۔ اگر اولاد نافرمان ہے تو نقش

یَا بَاقِیُ

کو اپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔اولاد نیک اور سعادت مند ہو جائے گی۔ نقش منگوانے میں اگر آپ کو کسی بھی دشواری کا سامنا ہے تو آپ کو چاہئے کہ اس اسم اعظم

یَا بَاقِیُ

کو روزانہ 124 مرتبہ تلاوت کیا کریں۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گانقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Aulad e Narina K Liye Powerful Amal

Aulad e Narina K Liye Powerful Amal

اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہیَاخَالِقُ یَا بَارِیُپڑھ کر پانی پہ دم...

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اس سے محبت کرے۔ساری محبت چاہت اور توجہ صرف اسی کے لئے ہو۔اس کی ہر بات مانیاور صرف اسی کا دیوانہ رہے تو بیوی کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدیَا عَزِیْزُ یَا مُعِزُکو41 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

اگر آپ کو ہر قدم پر ناکامی کا سامنا ہے۔زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ہر کام کا نتیجہ آپ کی توقعات کے برعکس نکلتا ہے۔آپ کرتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔تو آپ کو چاہئے کہ آج سے ہییَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کی برکت سے ہر...

Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa

Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa

سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...

Kun Faya Kun Ka Powerful Wazifa For Hajat

Kun Faya Kun Ka Powerful Wazifa For Hajat

صرف 3 دن میں آپ کو کامیابی ملے گی۔بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو گی جیسا چاہیں گے ویسا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نےکُنْ فَیَکُوْنکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔آپ کی ہر جائزحاجت اور دلی مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔اگر پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ...

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

اگر آپ کے گھر میں کوئی فر د جھگڑالو اور بدزبان ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتا ہے۔معمولی باتوں کوطول دے کے معاملات کو خراب کرتا ہے۔کسی کی بات برداشت نہیں کرتا۔ہر وقت آپ سے جھگڑا کرتا ہے۔جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔تو اب کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے...

Ya Qayyum K Benefits | Ya Qayyum Ki Fazilat

Ya Qayyum K Benefits | Ya Qayyum Ki Fazilat

نقش یَاقَیُّوْمُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَاقَیُّوْمُکے ان گنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر لوگوں میں...

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

لطیف کا مطلب ہو تا ہے باریک بین لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک باریک بینی کے سا تھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے۔ اور ان کی دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ تعا لیٰ کا یہ صفاتی نام بے پنا ہ فضیلت اہمیت اور برکا ت کا حا مل ہے۔ اس صفا تی نام کی برکت سے آپ اپنی زندگی کے ہر...

Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor

Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor

آپ اپنے کارو باریا نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری محنت کرنے کے باوجود بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف آرہے ہیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باند ھ دیا گیا ہے۔اس بندش کی وجہ سے کاروبار رک گیا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست پاور فل وظیفہ شئیر...

Zindagi Ko Jannat Banane Ka Wazifa

Zindagi Ko Jannat Banane Ka Wazifa

جس کا دل گھٹا رہتا ہو،دل کے والو بند ہوں، ٹینشن، اینگزائیٹی، خود کشی کرنے کو دل کرتا ہو، غصہ، جھنجلاہٹ  کا شکار رہتا ہو۔راتوں کی نیند چھن گئی ہو،نیند کے لئے گولیاں کھاتے ہوں،ڈراؤنے اور الٹے سیدھے خواب آتے ہوں۔ہائی بلڈ پریشر،دل کے سکون کے لئے،دل نماز،تسبیح کی طرف راغب...

Ya Majeedo Ka Faidy | Ya Majeedo Ka Naqsh

Ya Majeedo Ka Faidy | Ya Majeedo Ka Naqsh

نقش یَا مَجِیْدُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض بے حد و بے حساب بڑھ چکا ہے۔نقشیَا مَجِیْدُکے بے شمار فوائد میں سے آج ہم چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ...

Ya Wadudu K Mojzati Faidy | Ya Wadudu Ka Naqsh

Ya Wadudu K Mojzati Faidy | Ya Wadudu Ka Naqsh

نقش یَا وَدُوْدُبے شمار فوائد وفضائل کا حامل ہے۔نقشیَا وَدُوْدُکے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔اس نقش کے فوائد سے اب تک بے شمار لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔نقشیَا وَدُوْدُکے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہاگر بیوی نقشیَا وَدُوْدُکو اپنے نام سے منسوب...