یَابَصَیْرُ کی روحانی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَابَصَیْرُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جن سے بے شمار لوگ فیضیاب ہو رہے ہیں۔ان میں سے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔
1۔ایسے والدین جو اپنے بچے،بچیوں کے رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو انہیں چاہئے کہ نقش یَابَصَیْرُ کو اپنے بچے یا بچی کے گلے میں پہنائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔رشتہ اتنی اچھی جگہ سے آئے گا کہ لوگ منہ میں انگلیاں ڈال لیں گے انشاء اللہ۔
ُ2۔اگر کوئی اپنے کاروبارکی وجہ سے پریشان ہے کارو بار تو ہے لیکن چلتا نہیں۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے تو ایسی صورت میں نقش یَابَصَیْرُ تیر بہدف کام کرتا ہے۔اس نقش کو اپنی دکان یا کارو بار کی جگہ پر لٹکائیں تو انشاء اللہ کاروبار دن رات ترقی کرے گا۔
3۔نقش یَابَصَیْرُ شدید اور پرانے سے پرانے جادو کا تیزی کے ساتھ جڑ سے خاتمہ کرتا ہے کہ جادو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔
4۔کوئی بڑی سے بڑی حاجت ہو جو بظاہر ناممکن لگ رہی ہوتو نقش یَابَصَیْرُ کی روحانی پاور کی بدولت اور اللہ کے حکم سے صرف تین دن میں ہر جائز حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869