اسم اعظم

یَا فَتَّاحُ

بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔

یَا فَتَّاحُ

کو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے ایسے اسبا ب پیدا ہوتے ہیں کہ رزق،اولاد،عزت،محبت،رشتے یا شادی کی تمام رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں۔اسم اعظم

یَا فَتَّاحُ

پڑھنے والے پر کبھی بھی کوئی جادو اثر نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

اگر آپ کے گھر میں کوئی فر د جھگڑالو اور بدزبان ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتا ہے۔معمولی باتوں کوطول دے کے معاملات کو خراب کرتا ہے۔کسی کی بات برداشت نہیں کرتا۔ہر وقت آپ سے جھگڑا کرتا ہے۔جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔تو اب کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے...

Naqsh Ya Wahidu Ki Fazilat o Barkat

Naqsh Ya Wahidu Ki Fazilat o Barkat

اسم اعظم یَا وَاحِدُکی زبردست روحانی پاور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں نقشیَا وَاحِدُتیار کئے گئے ہیں۔ جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔لوگ عرصہ دراز سے اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔نقشیَا...

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

لطیف کا مطلب ہو تا ہے باریک بین لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک باریک بینی کے سا تھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے۔ اور ان کی دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ تعا لیٰ کا یہ صفاتی نام بے پنا ہ فضیلت اہمیت اور برکا ت کا حا مل ہے۔ اس صفا تی نام کی برکت سے آپ اپنی زندگی کے ہر...

Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor

Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor

آپ اپنے کارو باریا نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری محنت کرنے کے باوجود بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف آرہے ہیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باند ھ دیا گیا ہے۔اس بندش کی وجہ سے کاروبار رک گیا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست پاور فل وظیفہ شئیر...

Zindagi Ko Jannat Banane Ka Wazifa

Zindagi Ko Jannat Banane Ka Wazifa

جس کا دل گھٹا رہتا ہو،دل کے والو بند ہوں، ٹینشن، اینگزائیٹی، خود کشی کرنے کو دل کرتا ہو، غصہ، جھنجلاہٹ  کا شکار رہتا ہو۔راتوں کی نیند چھن گئی ہو،نیند کے لئے گولیاں کھاتے ہوں،ڈراؤنے اور الٹے سیدھے خواب آتے ہوں۔ہائی بلڈ پریشر،دل کے سکون کے لئے،دل نماز،تسبیح کی طرف راغب...

Ya Shaheedo Ka Benefits | Naqsh Ya Shaheedo

Ya Shaheedo Ka Benefits | Naqsh Ya Shaheedo

نقش یَا شَھِیْدُکے بے شمار فوائد ہیں۔سائلین پچھلے چودہ سال سے اس نقش کے فیض سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔نقشیَا شَھِیْدُکے لاتعداد فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہو گئی ہے تو نقشیَا شَھِیْدُکو اولاد کے نام سے...

Rizq Me Kushadgi Or Nokri Ke Liye Amal

Rizq Me Kushadgi Or Nokri Ke Liye Amal

ایک صحابیؓ حضور اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے(یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں)آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں۔جو تسبیح ہے ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل وخوار...

Pareshani Se Nikalne Ka Rohani Amal

Pareshani Se Nikalne Ka Rohani Amal

اگر آپ شدید پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ایک کے بعد ایک مصیبت آپ کی زندگی میں آرہی ہے۔کارو بار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں۔کہیں سے بھی مدد کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔تو اب ا ٓپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُکو...

Bachon Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

Bachon Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔وہ گھر سے باہر جب بھی پڑھنے یا جاب کے لئے جاتے ہیں۔تو آپ اس فکر میں مبتلا رہتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہوں۔یا آپ کو یہ ڈر ہو کہ بچے کہیں اغوا نہ ہو جائیں۔تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لئے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے...

Har Kisi Ko Apne Kabu Karne Ka Amal

Har Kisi Ko Apne Kabu Karne Ka Amal

اگر آپ کسی سے بھی اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا طاقتور وظیفہ شئیر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ کے کرم سے جو شخص آپ سے بات نہیں کرتا تھا یا آپ کی بات نہیں مانتا تھا۔وہ آ پ کے بغیر ایک منٹ بھی نہیں رہ پائے...

Rabi ul Sani Mein Nawafil Ada Karne Ki Fazilat

Rabi ul Sani Mein Nawafil Ada Karne Ki Fazilat

ہر دن خیرو برکت والا بن جائے،ہر صبح نئی امید اور خوشیاں لے کرطلوع ہو یہ وہ خواہش ہے جو ہر انسان کے دل میں ابھرتی ہے۔ایسے ہی ہر مہینے کی اپنی اپنی شان ہے۔ماہ ربیع الثانی کی بیشمار برکتوں اور فضیلتوں کو ہم کیسے سمیٹیں۔ اس کے لئے آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ انتہائی...

Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal

Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal

بالوں کا گرنا ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر آپ کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں۔سر میں گنج پن آرہا ہے۔جو آپ کے لئے باعث پریشانی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بالوں کے جھڑنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ بالوں کی حفاظت نہ ہونا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،موسمیاتی...