اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہے

یا جبار

اس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک گہری چھاپ پیدا ہوگی۔ آپ سے نفرت اور دشمنی رکھنے والے محبت کرنے لگیں گے۔ اگر آپ میں احساس کمتری ہے تو بلا کا کونفیڈینس آئے گا۔ نقش اسم اعظم کی غیبی روحانی طاقتیں آپ کے ساتھ جڑ جائیں گی اور آپ دیکھیں گے کہ کل تک آپ جن چیزوں کے پیچھے بھاگتے تھے۔ وہی چیزیں آپ کو آسانی سے میسر آنے لگی ہیں۔ آپ کی ہر جائز دعا بھی تیزی سے قبول ہورہی ہے۔اور ہر رشتہ آپ کے جذبات کی قدر کرنے لگا ہے۔ اور آپ سے مخلص ہوگیا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...

Sugar Control Hogi Sirf Aik Ayat Se

Sugar Control Hogi Sirf Aik Ayat Se

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں شوگر کبھی ہائی ہو جاتی ہے اورکبھی لو۔دل گھبراتا ہے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے ہیں اور جسم بے جان سا محسوس ہوتا ہے۔میڈیسن کھانے کے باوجود بھی اگر شوگر کنٹرول نہیں ہوتی تو آج ہم آپ کے ساتھ شوگر کنٹرول کرنے کے لئے قرآن کریم کی ایک آیت شیئر کریں گے۔وہ...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...

July Me Paida Hone Wale Log

July Me Paida Hone Wale Log

آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Rohani Amal

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Rohani Amal

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے رویئے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ان کے شوہرپہلے جیسی محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔ہر وقت بلاوجہ کا غصہ کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں۔نہ وہ خرچہ دیتے ہیں اور نہ ہی گھر اور بچوں پر کوئی...

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...