السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی اسباب اور ذرائع کا مالک بنا دیتا ہے اور ہر لحاظ سے وہ صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کی روحانی تاثیر سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین مسائل زندگی سے نجات کے لیے چند وظائف آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں۔جن کو کرنے سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی مال و دولت اور عزت حاصل کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر روزانہ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا ورد کر کے دم کرتا رہے۔ انشاء اللہ اس اسم کی بدولت وہ امیر ہو جائے گا حتی کہ بے پناہ دولت مند بن جائے گا۔ اگر آپ کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو کہ ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ وہ حاجت پوری ہو جائے۔جو خواہش ہے وہ مل جائے تو یہ عمل بہت مجرب ہے۔ لہذا ایسی صورت میں
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر روزانہ یہی اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
پڑھنا شروع کر دے۔اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی جو بھی جائز حاجت ہوگی جلد پوری ہوگی۔ الیکشن میں کامیابی کے لیے اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اگر اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا ورد اس کے تعویز پر کیا جائے تو ناممکن ہے کہ کامیابی نہ ہو۔کیونکہ اس اسم کی خاصیت یہ ہے کہ اسے کثرت سے پڑھنے والا صاحب اقتدار بن جاتا ہے اور حکومت میں شمولیت کا موقع پا لیتا ہے۔ حکومت میں شامل ہونے کا ایک ذریعہ الیکشن ہے۔ لٰہذا اس میں کامیابی کے لیے الیکشن کا امیدوار خود یا اس کا کوئی عزیز اس وظیفے کو کرے۔ انشاء اللہ امیدوار کو الیکشن میں کامیابی حاصل ہوگی۔ جو اس ذات کو
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کہہ کر پکارتا ہے۔ اللہ اسے دنیا کا مالک بناتا چلا جاتا ہے حتیٰ کہ حاکم بنا دیتا ہے۔ یہ وظیفہ سربراہ کے دیر تک حکومت کرنے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ کیونکہ ایسا سربراہ جو یہ چاہتا ہو کہ نیک نیتی سے حکومت کا نظام سنبھالے اور اس کے خلاف کوئی سازش نہ ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے۔ انشاء اللہ عرصہ دراز تک اسے حکومت کرنے کا موقع میسر رہے گا اور رعایہ اس سے خوش رہے گی۔ اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
میں جائیداد کے مقدمے میں کامیابی کے اثرات بھی برق رفتار ہوتے ہیں۔ لٰہذا جائیداد کی تقسیم میں اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہو، یا پھر کوئی دوسرا فریق حصہ دینے پر راضی نہ ہو، یا عدالت میں تقسیم جائیداد کا مقدمہ چل رہا ہو تو اس صورت میں اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے اور پھر تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھے انشاء اللہ فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
سورۂ المریم کے کرشماتی روحانی اثرات سے ایک ایسی عورت کو حمل ٹھہر گیا۔ جس کے شوہر کے جراثیم بالکل زیرو تھے۔ اس کے باوجود خدا کا ایسا کرشمہ ہوگیا۔ جس نے ان میاں بیوی کو بھی حیران کر دیا۔ جو کچھ دن پہلے ڈاکٹر ز کے پاس گئے اور ڈاکٹرز کی رپورٹس کے مطابق شوہر کو زیرو سپرمیا...
Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta
یہ واقعہ اُن ایمان افروز معجزات میں سے ہے جو سورۃ یوسف کے فیض سے ہم روزانہ اپنے روحانی مرکز پر دیکھتے ہیں۔ ایک خاتون جنکو اللہ نے۳ بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی جب چو تھی بار، اللہ نے انہیں ماں بننے کی خوشخبری عطا کی تو ہر الٹراساؤنڈر پورٹ میں“بیٹی”بتائی گئی۔ یہاں تک...
Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...
Cyst Ka Ilaj Surah Shuara Se
جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلی یا سسٹ ہے اور علاج کے باوجود بار بار بن رہی ہے، ان کے لیے قرآن کریم میں خاص روحانی شفاء موجود ہے۔ سورۃ الشعراء اور سورۃ البقرہ کے نقش کے ذریعے یہ علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین کی رہنمائی میں تیار کردہ نقش آپ کے نام سے...
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez
ایک خاتون جو5 سال سے بیٹے کی خواہش دل میں لیے ہر ممکن کوشش کر چکی تھیں۔ ڈاکٹرز کے پاس گئیں، علاج کروائے، دعائیں مانگیں، لیکن ہر بار مایوسی ہاتھ آئی۔ دل میں بس ایک ہی درد تھا —“کاش اللہ مجھے بھی ایک بیٹے کی ماں بنائے۔پھر ایک دن قسمت نے کروٹ لی، جب انہوں نے ہمارے روحانی...
La Ilaha Illallahul Malikul Haqqul Mubin
آپ میں سے اکثر افراد یہ تسبیحلا الہ الا اللہ الملک الحق المبینپڑھتے ہوں گے لیکن اسی تسبیح کا نقش بھی کس قدر حیرت انگیز روحانی کرشمات کا حامل ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ نقش جن خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا گیا ہے۔ان کلیات کی یہ تاثیر ہے کہ شادی کی بندشیں دنوں میں...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
اووری میں پانی کی تھیلی آج کے دور کی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری بن چکی ہے۔ کبھی یہ پانی سے بھری تھیلی ہوتی ہے، تو کبھی خون سے جو نہ صرف شدید درد اور کمزوری پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ بھی بنتی ہے۔ ڈاکٹرز عام طور پر اس کا حل صرف دوائیوں...
Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy
ایک خاتون جنہیں شادی کے بعد مسلسل چار بیٹیاں ہوئیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش ہمیشہ باقی رہی۔ہر دعا، ہر سجدہ اور ہر آنسو اسی تمنا کے نام تھا کہ اللہ ایک بیٹا عطا فرمائے۔پانچ سال بعد جب وہ دوبارہ حا ملہ ہو ئیں تو دل میں امید جاگی اور جب الٹراساؤنڈ کروایاتو ڈاکٹر نے...
Surah Yusuf Taweez For Baby
اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...
Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو لمبے عرصے سے پی سی اوز کا شکار تھی۔ اولاد بھی نہیں تھی۔ ہر طرح کی دوائیاں اور علاج آزما چکی تھی لیکن پھر اللہ نے اسے کیسے اولاد عطا فرما دی۔ اس نے کون سا روحانی علاج کیا تھا۔ کیسے اس کی قبولیت ہوگئی۔ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کی قبولیت دو تین مراحل...
Surah Fatiha Benefits For Pisces Star
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ انہیں نقش سورۂ الفاتحہ کی روحانی طاقتوں کو اپنے ساتھ ضرور اٹیچ کرنا چاہیے۔ اس سے انہیں بے پناہ محبت ملنے لگتی ہے۔ ان کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی چمک پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص ان کے ساتھ مخلص ہوتا چلا جاتا ہے۔ ان کے جو کام کل تک اٹکتے...












