السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی اسباب اور ذرائع کا مالک بنا دیتا ہے اور ہر لحاظ سے وہ صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کی روحانی تاثیر سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین مسائل زندگی سے نجات کے لیے چند وظائف آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں۔جن کو کرنے سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی مال و دولت اور عزت حاصل کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر روزانہ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا ورد کر کے دم کرتا رہے۔ انشاء اللہ اس اسم کی بدولت وہ امیر ہو جائے گا حتی کہ بے پناہ دولت مند بن جائے گا۔ اگر آپ کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو کہ ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ وہ حاجت پوری ہو جائے۔جو خواہش ہے وہ مل جائے تو یہ عمل بہت مجرب ہے۔ لہذا ایسی صورت میں
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر روزانہ یہی اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
پڑھنا شروع کر دے۔اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی جو بھی جائز حاجت ہوگی جلد پوری ہوگی۔ الیکشن میں کامیابی کے لیے اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اگر اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا ورد اس کے تعویز پر کیا جائے تو ناممکن ہے کہ کامیابی نہ ہو۔کیونکہ اس اسم کی خاصیت یہ ہے کہ اسے کثرت سے پڑھنے والا صاحب اقتدار بن جاتا ہے اور حکومت میں شمولیت کا موقع پا لیتا ہے۔ حکومت میں شامل ہونے کا ایک ذریعہ الیکشن ہے۔ لٰہذا اس میں کامیابی کے لیے الیکشن کا امیدوار خود یا اس کا کوئی عزیز اس وظیفے کو کرے۔ انشاء اللہ امیدوار کو الیکشن میں کامیابی حاصل ہوگی۔ جو اس ذات کو
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کہہ کر پکارتا ہے۔ اللہ اسے دنیا کا مالک بناتا چلا جاتا ہے حتیٰ کہ حاکم بنا دیتا ہے۔ یہ وظیفہ سربراہ کے دیر تک حکومت کرنے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ کیونکہ ایسا سربراہ جو یہ چاہتا ہو کہ نیک نیتی سے حکومت کا نظام سنبھالے اور اس کے خلاف کوئی سازش نہ ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے۔ انشاء اللہ عرصہ دراز تک اسے حکومت کرنے کا موقع میسر رہے گا اور رعایہ اس سے خوش رہے گی۔ اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
میں جائیداد کے مقدمے میں کامیابی کے اثرات بھی برق رفتار ہوتے ہیں۔ لٰہذا جائیداد کی تقسیم میں اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہو، یا پھر کوئی دوسرا فریق حصہ دینے پر راضی نہ ہو، یا عدالت میں تقسیم جائیداد کا مقدمہ چل رہا ہو تو اس صورت میں اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے اور پھر تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھے انشاء اللہ فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Salo Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj
اگر آپ کی کمر میں بہت ہی پرانا اور شدید درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا ہوم ریمیڈی سے ختم نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا نقش جو کہ شفاء کے لئے ہے۔ اور جن جن مریضوں کو یہ نقش دیا گیا۔ اللہ نے خاص کرم فرمایا او ر ان کا سالوں پرانا کمر کا درد دنوں میں تیزی...
Protein In Urine Treatment
پیشاب میں پروٹین کی زیادتی جسم کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ گردوں کی کمزوری، تھکن، اور کمزور جسمانی حالت اکثر اس کی علامات ہیں۔ دل میں بے چینی پیدا ہو جاتی ہے۔ایسے وقت میں اللہ کے کلام سے بڑھ کر کوئی علاج نہیں.سورۃ الشعرء کا نقش پیشاب میں پروٹین کے مسئلے کے لیے نہایت...
Hamal Hone Ka Qurani Amal
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، لیکن جب یہ نعمت نہ ملے تو دل کی دنیا اجڑنے لگتی ہے۔ عورت کی آنکھیں اشکبار رہتی ہیں، گھر کا ماحول بوجھل سا ہو جاتا ہے اور دل میں ایک ہی سوال ہوتا ہے: کب ہماری جھولی بھرے گی ایسے غمگین دل کے لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں امید کا چراغ جلایا...
Ghuttno Ka Dard Ka Rohani Ilaj
گھٹنوں کے مسلسل درد، چلنے پھرنے کی مشکل اور بے بسی انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتی ہے۔ جب کئی علاج، دوائیاں اور تدابیر بھی آرام نہ دیں تو امید ختم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے الٰہی اور مخصوص...
Be Auladi Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہو رہی، بار بار علاج اور دعاؤں کے باوجود امید ٹوٹتی جاتی ہے، ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر اسمائے الٰہی اور مخصوص کلمات کی کثرت سے تلاوت کی گئی ہے، جس کی تاثیر اولاد کی ہر رُکاوٹ کو جڑ...
Hamal Na Hone Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو پی سی او ایس بھی ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہرتا یا پھر حمل نہ ہونے کی کوئی بھی اور وجہ ہے یا کسی نے کوئی بندش کروادی ہے۔ اسی لئے حمل ٹھہر بھی جائے تو بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات میں آپ کو نقش سورۂ المریم سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ روحانیت کی دنیا میں حمل...
Peshab Ki Nali K Infection Ka Ilaj
پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہو، درد اور جلن ہو یا پیشاب قطروں کی صورت میں رک رک کر آتا ہو۔ مریض اس ڈر کی وجہ سے پانی بھی نہ پی سکے کہ اسے پیشاب کی شدید تکلیف سہنی پڑے گی تو یا درکھیں ایسے مریض کے پاس اگر اس کے نام سے منسوب کیا گیا سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش...
Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Rohnai Ilaj
مہروں کا درد انسان کی ہمت کو توڑ دیتا ہے اور زندگی کو مشکلات سے بھر دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو سکون اور روح کو اطمینان بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو...
Salon Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj
کمر کا مسلسل درد بیٹھنا، چلنا یا حتیٰ کہ لیٹنا بھی عذاب کر دیتاہے۔ ایسے میں دوائیاں وقتی سکون دیتی ہیں مگر مستقل آرام نہیں آتا۔ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعرا کا خاص نقش اس اذیت کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس نقش پر کثیر مقدار میں اسمِ اعظم...
Dil Se Khof Khatam Karne Ka Taweez
زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا خوف ہے۔ خوف انسان کو آگے بڑھنے سے روکتا ہے، خوشیاں چھین لیتا ہے اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نہیں دیتا۔ لیکن یاد رکھیں، خوف صرف شیطان کا ہتھیار ہے جو انسان کو کمزور کرنے کے لیے دل میں ڈالتا ہے۔ قرآن پاک ہمیں سکون اور ہمت عطا کرتا...
Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Ilaj
حمل کے دوران عورت کو کئی طرح کے خطرات اور پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے۔ کبھی حمل ٹک نہیں پاتا، کبھی بار بار بیماری یا کمزوری لاحق ہو جاتی ہے، اور اکثر حسد یا نظرِ بد بھی نقصان کا باعث بنتی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جن سے اکثر خواتین رنج و غم میں مبتلا رہتی ہیں۔ایسے حالات میں...
Surah Yunus Benefits For Virgo
اگر آپ کا سٹار ورگو یعنی سنبلہ ہے۔ اور آپ کی زندگی چاروں طرف سے ایسی مشکلات میں گھر گئی ہے کہ نہ محبت مل رہی ہے۔ نہ عزت، نہ روپیہ پیسہ، نہ کامیابی۔ اگر کچھ مل رہا ہے تو صرف ذہنی اذیت، ڈپریشن، سٹریس، اینگزائٹی اور اوسی ڈی تو آپ اپنے ساتھ نقش سورۂ الیونس کی روحانی طاقت...