السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی اسباب اور ذرائع کا مالک بنا دیتا ہے اور ہر لحاظ سے وہ صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کی روحانی تاثیر سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین مسائل زندگی سے نجات کے لیے چند وظائف آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں۔جن کو کرنے سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی مال و دولت اور عزت حاصل کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر روزانہ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا ورد کر کے دم کرتا رہے۔ انشاء اللہ اس اسم کی بدولت وہ امیر ہو جائے گا حتی کہ بے پناہ دولت مند بن جائے گا۔ اگر آپ کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو کہ ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ وہ حاجت پوری ہو جائے۔جو خواہش ہے وہ مل جائے تو یہ عمل بہت مجرب ہے۔ لہذا ایسی صورت میں
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر روزانہ یہی اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
پڑھنا شروع کر دے۔اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی جو بھی جائز حاجت ہوگی جلد پوری ہوگی۔ الیکشن میں کامیابی کے لیے اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اگر اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کا ورد اس کے تعویز پر کیا جائے تو ناممکن ہے کہ کامیابی نہ ہو۔کیونکہ اس اسم کی خاصیت یہ ہے کہ اسے کثرت سے پڑھنے والا صاحب اقتدار بن جاتا ہے اور حکومت میں شمولیت کا موقع پا لیتا ہے۔ حکومت میں شامل ہونے کا ایک ذریعہ الیکشن ہے۔ لٰہذا اس میں کامیابی کے لیے الیکشن کا امیدوار خود یا اس کا کوئی عزیز اس وظیفے کو کرے۔ انشاء اللہ امیدوار کو الیکشن میں کامیابی حاصل ہوگی۔ جو اس ذات کو
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
کہہ کر پکارتا ہے۔ اللہ اسے دنیا کا مالک بناتا چلا جاتا ہے حتیٰ کہ حاکم بنا دیتا ہے۔ یہ وظیفہ سربراہ کے دیر تک حکومت کرنے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ کیونکہ ایسا سربراہ جو یہ چاہتا ہو کہ نیک نیتی سے حکومت کا نظام سنبھالے اور اس کے خلاف کوئی سازش نہ ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے۔ انشاء اللہ عرصہ دراز تک اسے حکومت کرنے کا موقع میسر رہے گا اور رعایہ اس سے خوش رہے گی۔ اس اسم
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
میں جائیداد کے مقدمے میں کامیابی کے اثرات بھی برق رفتار ہوتے ہیں۔ لٰہذا جائیداد کی تقسیم میں اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہو، یا پھر کوئی دوسرا فریق حصہ دینے پر راضی نہ ہو، یا عدالت میں تقسیم جائیداد کا مقدمہ چل رہا ہو تو اس صورت میں اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے اور پھر تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھے انشاء اللہ فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
یَا مَالِکُ الْمُلْکِ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...
Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa
اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...
Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...
Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...
Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj
اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...
Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ڈاکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...
Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپ کو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں...
Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj
آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس باراَللہُ اَکْبَرُ پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ...
Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect
اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...
Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana
اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا...