یَا نَافِعُ

کو ہر روز 100 مرتبہ پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔اس اسم کا ورد کرنے والے کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے تمام رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔کامیابیاں ملنے لگتی ہیں کاروبار میں تیزی سے اضافہ ہونے لگتا ہے۔قرض اترنے کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔رزق کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔جو شخص

یَا نَافِعُ

کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیتا ہے وہ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالے اسے کامیابی ملتی ہے۔وہ سب کا ہر دلعزیز بن جاتا ہے سب لوگ دل سے اس کی عزت کرتے ہیں اور ا س کی ہر بات کو مانتے ہیں۔

یَا نَافِعُ

کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua

مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...

Har Kisi Ko Apne Kabu Karne Ka Amal

Har Kisi Ko Apne Kabu Karne Ka Amal

اگر آپ کسی سے بھی اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا طاقتور وظیفہ شئیر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ کے کرم سے جو شخص آپ سے بات نہیں کرتا تھا یا آپ کی بات نہیں مانتا تھا۔وہ آ پ کے بغیر ایک منٹ بھی نہیں رہ پائے...

Rabi ul Sani Mein Nawafil Ada Karne Ki Fazilat

Rabi ul Sani Mein Nawafil Ada Karne Ki Fazilat

ہر دن خیرو برکت والا بن جائے،ہر صبح نئی امید اور خوشیاں لے کرطلوع ہو یہ وہ خواہش ہے جو ہر انسان کے دل میں ابھرتی ہے۔ایسے ہی ہر مہینے کی اپنی اپنی شان ہے۔ماہ ربیع الثانی کی بیشمار برکتوں اور فضیلتوں کو ہم کیسے سمیٹیں۔ اس کے لئے آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ انتہائی...

Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal

Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal

بالوں کا گرنا ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر آپ کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں۔سر میں گنج پن آرہا ہے۔جو آپ کے لئے باعث پریشانی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بالوں کے جھڑنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ بالوں کی حفاظت نہ ہونا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،موسمیاتی...

Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal

Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal

یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...

Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess

Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess

اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان...

Musalman Bhai Ki Madad Karna

Musalman Bhai Ki Madad Karna

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد یا جادو ہے یا ایسا لگتا ہے کہ گھر میں کوئی آسیب یا جنات ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ سورہ البقرہ کی آخری دس آیات کی روزانہ تلاوت کیا کریں۔انشاء اللہ ہر قسم کے سفلی جادو،بندش اور آسیب و جنات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ حاصل ہو...

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...

Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat

سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...

Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa

Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa

ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...