یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ:
1۔ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقش یَا قَھَّارُ ان کے پاس ہوتواس میں موجود پوشیدہ راز ان پر افشاں ہوں گے اور نقش پہنتے ہی ان کا نصیب بدل جائے گا انشاء اللہ۔
2۔جادو چاہے کتنا بھی پرانا ہو،باربار کیوں نہ ہو رہا ہواس پاور فل قرآنی نقش سے صرف چند دن میں جادو ٹوٹ جائے گا۔
3۔جس کے پاس نقش یَا قَھَّارُہواس کے کاموں میں آنے والی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔
4۔اگر کوئی شخص دشمن کے شر کی وجہ سے پریشان ہے تو اسے چاہئے کہ نقش یَا قَھَّارُ کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے تو انشاء اللہ اس نقش کی زبردست طاقت کی وجہ سے دشمن منہ کی کھائے گا اور اس کا وار اسی پر ہی پلٹ جائے گا۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو نقش فی سیبل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869