یَا رَحْمٰنُ
کے انتہائی فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے۔ اور پھر ہر جمعرات کو ان تعویذات پر اسم اعظم
یَا رَحْمٰنُ
بہت بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیا جاتا ہے۔ جس سے اس کا زبردست روحانی فیض جاری ہوجاتا ہے۔ اور ہر مشکل کام آسان ہوجاتا ہے۔ جیسے کہ نقش
یَا رَحْمٰنُ
جس کے پاس ہوتا ہے اللہ کے فضل سے اسے کبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی۔ اگر آپ جادو یا نظر بد کا شکار ہیں تو نقش
یَا رَحْمٰنُ
ہر قسم کے کالے یا سفلی جادو کا توڑ کرے گا۔ اللہ کے فضل سے نقش
یَا رَحْمٰنُ
کی بدولت ایسے ایسے جوڑے صاحب اولاد ہو گئے ہیں۔جو پچھلے 13 سال سے بے اولاد تھے۔ نقش
یَا رَحْمٰنُ
کو اپنے پاس رکھنے سے تمام قسم کی جسمانی بیماریاں آپ سے دور ہو جائیں گی۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...
Kharish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں...
Sugar K Mareezon K Liye Shifa Ka Wazifa
مقدس مقامات پر ہونے والی دعا میں شامل ہو کراب تک بے شمار مریض اللہ کے فضل سے شوگر سے نجات پا چکے ہیں۔آپ بھی دعائے باطن میں شامل ہو کر شوگر جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہو نے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ الصمدکو 300بار پڑھیں۔اور اپنا نام اپنی ماں کا نام اور اپنا...
Aulad Se Izzat Karwane Ka wazifa
اگر آپ کی اولاد آپ کی عزت نہیں کرتی۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ سے ہر وقت جھگڑتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے یہاں تک کہ آپ کو مارتی ہے۔ایسی بگڑی اور بد تمیز اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ 230بار سبحان اللہ،یا ودودپڑھ کر اولاد پر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے بگڑی...
Sakht Museebat Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگرکسی کے ساتھ ایسا ہو کہ بار بارکوئی سخت مصیبت آجائے تو حضرت امام جعفر صادقؑ کا بتایا گیا یہ والا عمل کریں۔جب بھی کوئی مصیبت میں ہو تولَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِکو 111بار پڑھ لیا کرے۔مصیبت سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔لہذٰآپ کے ساتھ بھی ایسا ہو توحضرت...
Masana Me Dard Ya Infection Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے مثانے میں درد کی شکایت ہے۔یا مثانے میں کسی بھی قسم کا انفیکیشن ہے۔ بہت سے میڈیکلی علاج کروائے۔دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں۔لیکن آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے مثانے کی تکلیف سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔آپ...
Pur Sukoon Neend Ka Wazifa | Wazifa For Sleep
اگر آپ کو رات کو نیند آتی۔دماغ میں سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ساری ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔پہلے تو میڈیسن سے نیند آجاتی تھی اب تو میڈیسن سے بھی نیند نہیں آتی۔تو اس کے لیے آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ جب سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں تو سب سے پہلے...
Choty Bachon K Pait Me Dard Se Shifa Ka Wazifa
اکثر چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہوتی ہے۔تو پتہ نہیں چلتا ہے کہ درد ہو رہا ہے یا نہیں اور پھر کوئی دوا بھی ڈرتے ہوئے نہیں دی جاسکتی ہے کہ کہیں کچھ غلط ہی نہ ہو جائے کیونکہ چھوٹے معصوم بچوں کا معاملہ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ آیت پڑھ کر بچے کے پیٹ پر پھونک مار دی جائے۔تو بچے کو...
Allah Hu Samad Ko Padhne ki Fazilat
اگر آپ روزانہ 230بارٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہی اسم...
Bachon Ki Pur Sukoon Neend Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ رات بھر روتا ہے۔ساری ساری رات نہ خود سوتا ہے اور نہ سونے دیتا ہے۔بے چین رہتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ یا جبار،یا قہار21بار پڑھ کر بچے پردم کریں۔صرف تین دن کے مسلسل عمل سے بچے کا رونا ختم ہو جائے گا۔اور وہ سکون کی نیند...
Dil Ke Dard Se Shifa Ka Wazifa | Dil Ki Bimari Ka Rohani Ilaj | Heart Problem Symptoms
اگر آپ کے دل میں اچانک درد اٹھتا ہے۔درد کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی اور آپ کو ٹھنڈے پسینے آجاتے ہیں۔بے حال ہو جاتے ہیں۔ میڈیسن کھاتے ہیں لیکن وقتی طور پے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔ تو آپکو چا ہیے کہ دل پہ ہاتھ رکھ کے اللہ...
Pait Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa | Pait Ki Bimari Ka Ilaj | Wazifa For Stomach Disease
اگر کسی کے پیٹ میں درد رہتا ہو۔درد کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھایا جاتا ہو۔بہت سی دوائیاں کھا کر بھی مستقل آرام نہیں آرہا۔دوائی کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔ لیکن دوائی کا اثر ختم ہوتے ہی درد دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں جس کے پیٹ میں درد ہو اسے چاہیے کہ...