اسم اعظم
یَاصَبُوْرُ
کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے نقش
یَاصَبُوْرُ
کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ اگر آپ اپنے حاسد دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقش
یَاصَبُوْرُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔بدترین دشمن بھی آپ کا دوست بن جائے گا۔ اگر ناکامیوں نے آپ کو گھیر رکھا ہے تونقش
یَاصَبُوْرُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی انشاء اللہ۔ اگر آپ پر نحس اثرات ہیں تو نقش
یَاصَبُوْرُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔صرف سات دن میں ہر قسم کے بد اثرات کا جڑ سے خاتمہ ہو گا انشاء اللہ۔ اگر اولاد ضدی اور نافرمان ہے تو نقش
یَاصَبُوْرُ
کو اولاد کے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔اولاد نیک اور فرماں بردار ہو جائے گی۔ نقش منگوانے میں اگر کسی بھی دشواری کا سامنا ہے تو آپ کو چاہئے کہ اس اسم اعظم
یَاصَبُوْرُ
کو روزانہ 309 مرتبہ تلاوت کیا کریں۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت...
Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa
اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ...
Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا کرتے ہوئے یہ کہہ رہا تھااَللّٰھُمَّ لَااِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْْرَامِ(ترجمہ)اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی عبادت کے...
Aankhon Ki Takleef Se Shifa Ke Liye Amal
کسی شخص نے حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ سے بینائی کم ہو جانے کی شکایت کی کہ اتنی کم ہو گئی کہ رات کو مجھے کچھ نہیں سوجھتا۔آپ ؑ نے فرمایاکہ:تو یہ آیت اللہ نورالسموت والارض آخر تک جام پر چند مرتبہ لکھ اور پانی سے اسے دھو کر ایک شیشی میں رکھ چھوڑا اور ایک سو سلائی بھر کر اس...
Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بال گرتے ہیں۔بال جھڑ رہے ہیں یا بال کمزور ہو کر ٹوٹ رہے ہیں۔بالوں کی گروتھ رک گئی ہے یا بال روکھے اور بے جان ہو رہے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست گھریلو ٹوٹکہ اور وظیفہ شئیر کریں گے...
Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...
Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa
اگر آپ کو پیریڈزکے دوران درد ہوتا ہے اور درد بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 41 مرتبہ...
Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے اور ہر وقت بے چینی محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...
Bandish Khatam Karne Wala Amal
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔بندش کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔خواہ معاملہ پھررشتے کا ہو یاشادی کا اولاد نہ ہورہی ہو،کاروبار نہ چل رہا ہو اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہو،میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہو۔الغرض آپ کے کسی بھی کام میں رکاوٹ ہے تو آپ ہر روز نماز...
Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...