اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے یرقان ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروا لیا ہے مگر اس مرض سے شفا نہیں مل رہی۔تو آج ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں مریض کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ہمارے سلسلے کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا مریض کی شفا کے لیے اللہ کے حضور خاص الخاص دعا کریں گے۔ اور روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو قرآنی تعویزات مریض کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو اس لیے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات مریض پر بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں اسے کسی بھی علاج سے فائدہ نہیں ہو رہا ہوتا۔مرض بڑھتا جاتا ہے جو کہ مریض کے لیے بہت ہی زیادہ ذہنی پریشانی اور مایوسی کا سبب بنتا ہے۔ لٰہذا جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے گئے یہ دونوں تعویذات پہن کر ان پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا رہے گا۔جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہر سال کیے جائیں گے۔ تو اللہ کے کرم سے اور ان تعویذات میں موجود مبارک سورۃکی روحانی تاثیر کی بدولت نہ صرف مریض کو یرقان کی بیماری سے شفا نصیب ہوگی۔ بلکہ اس کے علاوہ بھی جو جو بیماریاں ہیں ان سے بھی شفا ملنی شروع ہو جائے گی انشاء اللہ۔ مریض کے لیے صرف یہ ضروری ہے کہ وہ اسم اعظم کا پابندی سے ورد کر کے تعویذات پر دم کرتا رہے۔ اور دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اب تک اسی روحانی علاج اور دعا کی بدولت اللہ کی ذات نے بے شمار مریضوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ جن میں ایسے ایسے مریض بھی تھے جنہیں لمبے عرصے سے یرقان کی شکایت تھی۔ اللہ کی ذات نے سب کو شفائے کاملہ عطا فرما کر یہ ثابت کر دیا کہ کلام پاک کی طاقت سے شفا کا ملنا یقینی ہوتا ہے۔ لٰہذا اگر آپ بھی دعائے باطن پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھوانا چاہتے ہیں یا یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ  1400، 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Yusuf Ke Naqsh Se Beta

Surah Yusuf Ke Naqsh Se Beta

اولاد اللہ کی خاص نعمت ہے، اور والدین کی زندگی تب ہی مکمل ہوتی ہے جب بیٹی اور بیٹے دونوں کی نعمت حا صل ہو جائے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جو حا ملہ تھیں اللہ نے انہیں بیٹیاں دی تھیں لیکن بیٹا نہیں تھااور وہ بیٹے کی شدید خواہش رکھتی تھیں۔جب انہوں نے الٹراساؤنڈ...

Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor

Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor

سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 9 میں چھپی ہوئی طاقت نے ہمیشہ سے مومنوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مرئی دیوار قائم کی ہے'وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان...

Hamal K Liye Surah Maryam Ka Amal

Hamal K Liye Surah Maryam Ka Amal

بے اولادی یا بانجھ پن خواتین کے لیے ایک نہایت سنگین اور ذہنی دباؤ پیدا کرنے والا مسئلہ ہے۔۔ کئی خواتین سالوں علاج کرواتی ہیں لیکن حمل ٹھہرنے میں ناکامی کی وجہ سے زندگی بے سکون ہو تی ہیں اور خود کو غیر مکمل محسوس ہوتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کے دل میں یہ خواہش کبھی کبھار صبر اور دعا کا امتحان بھی بن جاتی ہے۔ ایک خاتون جو 8 سال سے اولاد کی منتظر تھیں، کئی بار مایوسی کا شکار ہو چکی تھیں اور معاشرتی دباؤ نے بھی انہیں پریشان کر رکھا تھا۔خاتون نے ہمارے روحانی مرکز سے...

Surah Ash Shuara And Fibroids

Surah Ash Shuara And Fibroids

بچہ دانی کی رسولی فائبرائڈز ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی صحت، ہارمونز اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کرتا ہے۔ بعض اوقات رسولی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ شدید درد، بھاری پن، کمزوری اور بے چینی روزمرہ کی سرگرمیوں میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔ کئی خواتین آپریشن کے ڈر کی وجہ سے پریشان...

Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez

Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez

جادو،بندش یا جنات کا توڑ کرنے میں اگر آپ مسلسل ناکام ہورہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ابھی تک کسی روحانی ایکسپرٹ تک نہیں پہنچے۔ آپ کو بتائیں کہ جنہوں نے تھوڑا بہت علم سیکھا ہو وہ بھی جادو کا توڑ کرنے کی اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں۔اگر جادو اتنا سخت نہ ہوا ہو تواس کا توڑ...

Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj

Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj

خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...

Surah Taweez For Aulad e Narina

Surah Taweez For Aulad e Narina

حضرت امام علی ؑ فرماتے ہیں کہ جس چیز کی تمہیں چاہت ہوتو اللہ سے اسے اتنا مانگو، اتنا مانگو کہ اللہ اسے تمہارا مقدر بنا دے۔یہی بات ہم نے بیٹے کی خواہش مند اس خاتون کو بتائی۔ جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی لیکن اسے بیٹے کی خواہش تھی۔ اسے سورۂ الیوسف کا نقش...

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...

UTI Infection Healing In 7 Days

UTI Infection Healing In 7 Days

بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں بھی رحمت ہیں اور بیٹے بھی نعمت اور جب دونوں نصیب ہو جائیں تو یہ خوشی مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پہلے 3بیٹیوں کی ماں تھیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں۔ حمل ٹھہرا تو امید بڑھی، مگر ہر بار...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...