اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے یرقان ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروا لیا ہے مگر اس مرض سے شفا نہیں مل رہی۔تو آج ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں مریض کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ہمارے سلسلے کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا مریض کی شفا کے لیے اللہ کے حضور خاص الخاص دعا کریں گے۔ اور روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو قرآنی تعویزات مریض کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو اس لیے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات مریض پر بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں اسے کسی بھی علاج سے فائدہ نہیں ہو رہا ہوتا۔مرض بڑھتا جاتا ہے جو کہ مریض کے لیے بہت ہی زیادہ ذہنی پریشانی اور مایوسی کا سبب بنتا ہے۔ لٰہذا جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے گئے یہ دونوں تعویذات پہن کر ان پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا رہے گا۔جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہر سال کیے جائیں گے۔ تو اللہ کے کرم سے اور ان تعویذات میں موجود مبارک سورۃکی روحانی تاثیر کی بدولت نہ صرف مریض کو یرقان کی بیماری سے شفا نصیب ہوگی۔ بلکہ اس کے علاوہ بھی جو جو بیماریاں ہیں ان سے بھی شفا ملنی شروع ہو جائے گی انشاء اللہ۔ مریض کے لیے صرف یہ ضروری ہے کہ وہ اسم اعظم کا پابندی سے ورد کر کے تعویذات پر دم کرتا رہے۔ اور دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اب تک اسی روحانی علاج اور دعا کی بدولت اللہ کی ذات نے بے شمار مریضوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ جن میں ایسے ایسے مریض بھی تھے جنہیں لمبے عرصے سے یرقان کی شکایت تھی۔ اللہ کی ذات نے سب کو شفائے کاملہ عطا فرما کر یہ ثابت کر دیا کہ کلام پاک کی طاقت سے شفا کا ملنا یقینی ہوتا ہے۔ لٰہذا اگر آپ بھی دعائے باطن پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھوانا چاہتے ہیں یا یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ 1400، 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Naqsh For Kidney Stone In Ramzan
پتے کی پتھری کے وہ مریض جو عرصہ دراز سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور شدید اذیت کا شکار ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے لیکن نہ کوئی دوا کام آئی اورنہ کسی علاج نے اپنا اثر دکھایا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...
Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa
اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...
Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Hashim Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ہاشم نام کا اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل ہاشم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا رَحْمٰناس اسم اعظم کو آپ ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat
ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی...
Arham Name Amazing Personality
ارحم نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِد،ُ یَا نَافِعُا س اسم اعظم کو ہر روز249مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...