السلام علیکم ناظرین ! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں زیادہ سوچنے کی بیماری ہے۔ حالانکہ ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ نہ سوچیں لیکن پھر بھی انہیں اس بیماری سے چھٹکارا نہیں مل پاتا اور انہیں اپنے دماغ پر قابو نہیں رہتا۔ ماہرین کے اس بارے میں رائے یہ ہے کہ اس بیماری کا شکار زیادہ تر ذہین افراد ہوتے ہیں اس لیے اگر آپ ایسے لوگوں پر غور کریں تو آپ کو بھی اس چیز کی تصدیق ہو جائے گی۔لہذا آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو اس بیماری کی وجہ اور اس کا علاج بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں اگر اپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین جو لوگ سوچنے کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں اصل میں ان کا اس سوچ سے دور بھاگنا ہی ان کی بیماری کی وجہ بنتا ہے۔اللہ پاک نے انسان کے دماغ کو کائنات سے جوڑ رکھا ہے لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ انسان اپنے آج کو چھوڑ کر اپنے مستقبل اور ماضی کی یادوں میں مبتلا رہتا ہے اور انسان کا دماغ آہستہ آہستہ اس کا عادی ہو جاتا ہے۔ بس آپ لوگ اس بات کا خود سے وعدہ کر لیں کہ آپ اپنے ماضی اور مستقبل کو چھوڑ دیں گے اور اپنے آج میں ہی جییں گے۔ اور اس کے علاوہ اپنے ہر دین کا ایک خاص وقت مقرر کر لیں کہ عصر سے سورج غروب ہونے تک آپ گھر اس بات کو سوچیں گے۔ جو آپ کا دماغ سوچنے پر مجبور کرے گا اور اس طرح جب آپ اپنا پورا دن گزاریں گے اور جب جب سوچنے لگیں گے تو دماغ میں فورا سے یہ سوچ ا ٓجائے گی کہ آپ نے اپنے سوچنے کا وقت عصر سے غروب آفتاب کا مقرر کر رکھا ہے۔ اور یوں آہستہ آہستہ آپ کا دماغ اور سوچ اس مقرر کردہ وقت میں قید ہو کر رہ جائے گی اور پھر اس سوچنے کے وقت کو آہستہ آہستہ کم کرتے جائیں۔لیکن یہ تب ممکن ہوگاجب آپ اپنے آج میں جئیں گے یاد رکھیے اس کائنات کی سب سے بڑی نعمت جو اللہ پاک نے اپنے بندوں کو دی ہے۔ وہ اس کا آج ہے گزرتے ہوئے وقت کو انسان اپنی مرضی کے مطابق گزار سکتا ہے۔ لیکن انسان کو اپنے ہر ایک پل چاہے وہ آج کا وقت ہو یا گزرا ہوا کل اس کا حساب دینا ہے۔ جو انسان اپنے مسائل سے جتنا دور بھاگے گا وہ مسائل اتنا ہی اس پر سوار ہوتے جائیں گے۔ لیکن جو انسان اللہ تعالی پر یقین رکھتے ہوئے اپنے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گا تو کائنات کی ہر ایک چیز بلکہ ذرہ ذرہ اس کے دماغ کے ساتھ جڑ کے اس کے مسائل کو ختم کرنے میں لگ جائے گا انشاء اللہ۔ناظرین اگر آپ بھی ہر وقت فضول سوچو ں یا خیالات میں ہوئے رہتے ہیں۔ اور آپ چاہ کر بھی اپنے دماغ پر کنٹرول نہیں کر پا رہے تو اس کے بہترین روحانی حل کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کر کے اس کا روزانہ وردکریں۔ انشاء اللہ آپ کی سوچنے کی بیماری بہ حکم خدا ٹھیک ہو جائے گی۔ اسم اعظم حاصل کرنے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related post
Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj
خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...
UTI Infection Healing In 7 Days
بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...
Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...
Cyst Ka Ilaj Surah Shuara Se
جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلی یا سسٹ ہے اور علاج کے باوجود بار بار بن رہی ہے، ان کے لیے قرآن کریم میں خاص روحانی شفاء موجود ہے۔ سورۃ الشعراء اور سورۃ البقرہ کے نقش کے ذریعے یہ علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین کی رہنمائی میں تیار کردہ نقش آپ کے نام سے...
Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو لمبے عرصے سے پی سی اوز کا شکار تھی۔ اولاد بھی نہیں تھی۔ ہر طرح کی دوائیاں اور علاج آزما چکی تھی لیکن پھر اللہ نے اسے کیسے اولاد عطا فرما دی۔ اس نے کون سا روحانی علاج کیا تھا۔ کیسے اس کی قبولیت ہوگئی۔ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کی قبولیت دو تین مراحل...
Uterine Infection Treatment
ایک خاتون نے بتایا کہ اسے بچے دانی یعنی یوٹرس میں انفیکشن اور سوزش اتنی شدید ہے کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ تو بینگن بنا ہوا ہے۔ اتنے شدید انفیکشن، سوزش اور درد میں اسے کنسیو کرنا بھی تقریباً ناممکن تھا۔لہٰذا اس خاتون کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں تین سے...
Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایک خاتون جسے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بنتی تھیں۔ وہ علاج کرواتی تھی دوبارہ پھر بن جاتی تھیں۔ دوسری خاتون جسے خون کی تھیلیاں یعنی سسٹ بن رہی تھی۔ حمل ٹھہرنے میں بھی دشواری تھی۔ دونوں کو ایک ہی علاج بتایا گیا۔ ایک نقش سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے دیا گیا۔...
Reham Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
کئی خواتین سالوں تک رسولیوں کے مسئلے سے گزرتی ہیں۔ بار بار علاج، مہنگے ٹیسٹ، اور آپریشن کے باوجود بھی جب رسولیاں واپس آ جاتی ہیں تو مایوسی دل و دماغ پر چھا جاتی ہے۔ ایک خاتون نے بھی یہی سب کچھ جھیلا۔ان کی بچہ دانی میں چھوٹی چھوٹی بہت رسولیاں تھی انہوں نے دو بار آپریشن...
UTI Infection Ka Ilaj In Quran
ایک بحرینی خاتو ن ہمارے روحانی سینٹر میں کال کرتی ہے اور ا ن الفاظ میں اپنا مسئلہ بتاتی ہے کہ مجھے نو سال سے پیشاب کا اتنا شدید انفیکشن ہے کہ ڈرتے ہوئے پانی کا چھوٹا چھوٹا گھونٹ پیتی ہوں کہ مجھے شدید درد اور جلن ہوگی جو میرے لئے برداشت کرنا اذیت سے کم نہیں ہے۔ دنیا...












