السلام علیکم ناظرین ! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں زیادہ سوچنے کی بیماری ہے۔ حالانکہ ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ نہ سوچیں لیکن پھر بھی انہیں اس بیماری سے چھٹکارا نہیں مل پاتا اور انہیں اپنے دماغ پر قابو نہیں رہتا۔ ماہرین کے اس بارے میں رائے یہ ہے کہ اس بیماری کا شکار زیادہ تر ذہین افراد ہوتے ہیں اس لیے اگر آپ ایسے لوگوں پر غور کریں تو آپ کو بھی اس چیز کی تصدیق ہو جائے گی۔لہذا آج کے اس  موضوع میں ہم آپ کو اس بیماری کی وجہ اور اس کا علاج بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں اگر اپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی  موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین جو لوگ سوچنے کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں اصل میں ان کا اس سوچ سے دور بھاگنا ہی ان کی بیماری کی وجہ بنتا ہے۔اللہ پاک نے انسان کے دماغ کو کائنات سے جوڑ رکھا ہے لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ انسان اپنے آج کو چھوڑ کر اپنے مستقبل اور ماضی کی یادوں میں مبتلا رہتا ہے اور انسان کا دماغ آہستہ آہستہ اس کا عادی ہو جاتا ہے۔ بس آپ لوگ اس بات کا خود سے وعدہ کر لیں کہ آپ اپنے ماضی اور مستقبل کو چھوڑ دیں گے اور اپنے آج میں ہی جییں گے۔ اور اس کے علاوہ اپنے ہر دین کا ایک خاص وقت مقرر کر لیں کہ عصر سے سورج غروب ہونے تک آپ گھر اس بات کو سوچیں گے۔ جو آپ کا دماغ سوچنے پر مجبور کرے گا اور اس طرح جب آپ اپنا پورا دن گزاریں گے اور جب جب سوچنے لگیں گے تو دماغ میں فورا سے یہ سوچ ا ٓجائے گی کہ آپ نے اپنے سوچنے کا وقت عصر سے غروب آفتاب کا مقرر کر رکھا ہے۔ اور یوں آہستہ آہستہ آپ کا دماغ اور سوچ اس مقرر کردہ وقت میں قید ہو کر رہ جائے گی اور پھر اس سوچنے کے وقت کو آہستہ آہستہ کم کرتے جائیں۔لیکن یہ تب ممکن ہوگاجب آپ اپنے آج میں جئیں گے یاد رکھیے اس کائنات کی سب سے بڑی نعمت جو اللہ پاک نے اپنے بندوں کو دی ہے۔ وہ اس کا آج ہے گزرتے ہوئے وقت کو انسان اپنی مرضی کے مطابق گزار سکتا ہے۔ لیکن انسان کو اپنے ہر ایک پل چاہے وہ آج کا وقت ہو یا گزرا ہوا کل اس کا حساب دینا ہے۔ جو انسان اپنے مسائل سے جتنا دور بھاگے گا وہ مسائل اتنا ہی اس پر سوار ہوتے جائیں گے۔ لیکن جو انسان اللہ تعالی پر یقین رکھتے ہوئے اپنے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گا تو کائنات کی ہر ایک چیز بلکہ ذرہ ذرہ اس کے دماغ کے ساتھ جڑ کے اس کے مسائل کو ختم کرنے میں لگ جائے گا انشاء اللہ۔ناظرین اگر آپ بھی ہر وقت فضول سوچو ں یا خیالات میں ہوئے رہتے ہیں۔ اور آپ چاہ کر بھی اپنے دماغ پر کنٹرول نہیں کر پا رہے تو اس کے بہترین روحانی حل کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کر کے اس کا روزانہ وردکریں۔ انشاء اللہ آپ کی سوچنے کی بیماری بہ حکم خدا ٹھیک ہو جائے گی۔ اسم اعظم حاصل کرنے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related post

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان کے دماغ کی رگیں درد کی وجہ سے پھڑپڑا رہی ہیں۔ انہیں ایسا لگتا ہے کہ ابھی ان کا دماغ پھٹ جائے گا۔ ایسی صورت میں انہیں انزائٹی ہوتی ہے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، دل گھبراتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ جیسے سر کی مختلف نسوں میں کوئی چیز...

Jali Ya Khud Sakhta Bimari Se Shifa Ka Taweez

Jali Ya Khud Sakhta Bimari Se Shifa Ka Taweez

فیکٹیشس ڈس آرڈر ایک بہت ہی سنگین ذہنی بیماری ہے۔جس میں انسان جان بوجھ کر خود کو چوٹ پہنچ جاتا ہے اور خود کو بیمار ظاہر کر کے دوسروں کو دھوکہ دیتا ہے۔ اس پرابلم کا شکار وہ لوگ بھی دیکھے گئے ہیں جن کے والدین یا دیکھ بھال کرنے والے گھر کے دوسرے افراد اپنے بچے کو دوسروں...

Zehni Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez

Zehni Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez

بعض اوقات ایک اچھا بھلا انسان دیکھتے ہی دیکھتے ذہنی مریض بن جاتا ہے۔ حتیٰ کہ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں ایک ہی گھر کے کئی افراد کو بھی ذہنی مریض بنتے دیکھا ہے۔ جس کی چند علامات یہ ہیں کہ ان کے ہاتھ پاؤں مڑ جاتے ہیں، دورے پڑتے ہیں، خود سے باتیں کرتے ہیں، گلیوں...

Meethi Neend Ko Active Karne Ka Taweez

Meethi Neend Ko Active Karne Ka Taweez

میٹھی نیند کی نعمت سے محروم ہر عمر کے افراد کے لیے سورۃشوریٰ کا وہ پاور فل تعویز پیش خدمت ہے۔جو کہ میٹھی نیند کے ہورمون ملاٹوں نے ان کو ایکٹو کر دیتا ہے۔ جو کہ انسان کے دماغ میں موجود مٹر کے سائز کی طرح دکھنے والے کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے رات کو بستر پر لیٹنے...

Blood Pressure Se Fori Shifa Ka Taweez

Blood Pressure Se Fori Shifa Ka Taweez

ہائی بلڈ پریشر کی وجہ اگر کڈنی کے اوپر موجود ایلڈوسٹیرون ہورمون ہو جو کہ جسم میں پانی اور نمک کو کنٹرول کرتا ہے۔ یا خون کی جو نالیاں ہارٹ اور لنگز کے درمیان موجود ہیں۔وہ تنگ ہو جائیں، پالیسرول بڑھ جائے، یا سٹریس، اینگزائٹی اور ڈپریشن ہو، یا پھر کوئی بھی اور وجہ انشاء...

Jism Ki Tamam Dardoon Se Fori Shifa Ka Taweez

Jism Ki Tamam Dardoon Se Fori Shifa Ka Taweez

جب انسان کا دماغ مایوسیوں اور پریشانیوں سے بھر جائے تو جسم کا معمولی سا درد بھی بہت زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ بعض اوقات جادو اور بندش کا اثر بھی جسم میں شدید درد اور ہر وقت کی تھکاوٹ کا سبب بنتا ہے۔ ایسی صورت میں لمبے عرصے تک کبھی ادویات لینے کے باوجود بھی شفا نہیں ملتی۔...

Bimar Biwi Ki Shifa Ka Powerful Taweez

Bimar Biwi Ki Shifa Ka Powerful Taweez

السلام علیکم ناظرین! ایسے شوہر جنہیں یہ پریشانی ہے کہ ان کی بیوی بیماریوں کا گھر بن گئی ہے۔ کبھی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، کبھی ڈپریشن ہو جاتا ہے، کبھی سر میں درد،کبھی گھبراہٹ، کبھی بے چینی، کبھی کمر کا درد اور کبھی جوڑوں کا درد بھی بیماری کا بہت علاج کروایا ہے۔ مگر...

Jism Ke Dard Se Shifa ka Qurani Taweez

Jism Ke Dard Se Shifa ka Qurani Taweez

السلام علیکم ناظرین!جس انسان کا جسم سالوں سے شدید دردوں اور تھکاوٹ کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہو تو ذرا سوچیے کہ اس انسان کی زندگی سوائے دکھ اور تکلیف کے اور کیا ہوگی۔اور جب ڈاکٹری علاج بھی کوئی فائدہ نہ دے تو پھر یقینا ایسے انسان مایوس ہو کر بستر پر پڑے رہتے ہیں۔ اس لیے آج...

Low Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez

Low Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez

السلام علیکم ناظرین! بلڈ پریشر کا مستقل لو رہنا انسان کو بہت بڑی پریشانی میں ڈال دیتا ہے۔ خصوصا گھروں میں کام کرنے والی خواتین یا پھر آفس ورک کرنے والے مرد و خواتین کا بلڈ پریشر زیادہ تر لو ہی رہتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں لوگ خواتین کے بلڈ پریشر کو نارمل...