السلام علیکم ناظرین! اگر آپ رزق کی تنگی میں مبتلا ہیں اور اسی لیے آپ پر بہت زیادہ قرض بھی ہو گیا ہے۔ اور آپ نے رزق میں فراوانی کے لیے اللہ سے بہت دعائیں کی ہیں۔ لیکن آپ کے رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہو رہی،کاروبار چلتے چلتے رک گیا ہو، نوکری نہ مل رہی ہو، یا پھر پرموشن رک گئی ہو، یا پھر آپ کا کوئی عزیز بیرون ملک روزگار کے لیے کوشش کر رہا ہے۔ مگر کوئی وسیلہ نہیں بن پا رہا۔یا پھر آپ گورنمنٹ جاب کے لیے اپلائی کر رہے ہیں۔ مگر آپ کو آپ کی پسند کے مطابق جاب نہیں مل رہی اور آپ اپنی دولت میں اضافے کے لیے دن رات انتھک محنت کرتے ہیں۔لیکن رزق آتا تو ہے مگر اس میں برکت نہیں ہوتی۔ بلکہ آپ کا پیسہ نقصانات اور بیماریوں پر ہی خرچ ہو جاتا ہے۔ تو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ آج ہم آپ سے قرض کی ادائیگی اور تنگدستی سے نجات کا فوری اثر والا بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس وظیفے کی فضیلت کا ذکر حدیث مبارکہ میں یوں آیا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ ایک مکاتب غلام نے ان کے پاس ا ٓکر کہا کہ میں اپنے مقاطبت کی رقم ادا نہیں کر پا رہا ہوں۔آپ ہماری کچھ مدد فرما دیجئے تو انہوں نے کہا:کیا میں تم کو کچھ ایسے کلمے نہ سکھا دوں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں سکھائے تھے؟ اگر تیرے پاس صیر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو تیری جانب سے اللہ اسے عطا فرما دے گا۔انہوں نے کہا:یوں کہو
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
اے اللہ“ تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے اور اپنے فضل رزق مال و دولت سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے۔
ناظرین آپ نے یہ دعا روزانہ بعد از نماز مغرب 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنی ہے۔ اب تک قرض اور تنگدستی میں مبتلا ہزاروں افراد اس دعا کی برکت سے وسیع رزق کی نعمت سے مالا مال ہو چکے ہیں۔لیکن جن افراد کے رزق میں بے برکتی یا قرض کی وجہ روحانی ہے یعنی نظر بد جادو یا بندش وغیرہ تو انہیں چاہیے کہ پہلے ان بد اثرات کا توڑ کر لیں۔ جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اسی دعا کے تعویذات خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ آپ اسی دعا کا تعویذ اپنے نام منسوب کروائیں اور پھر یہی دعا روزانہ 11 بار پڑھ کر تعویز پر دم کریں انشاء اللہ تعویز میں تحریف دعا کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات بے بہار رزق عطا فرمائیں گے۔ روزی میں فراخی کے لیے تعویذ میں موجود دعا بے حد مجرب ہے۔ یہ عمل انشا ء اللہ آپ کو دولت سے مالامال کر دے گا۔جن افراد نے یہ تعویذ حاصل کیا ان میں سے بہت سے افراد نے تو صرف سات دن کے اندر اندر اللہ کی رحمت سے اور اس دعا کی برکت سے تنگدستی سے نجات حاصل کی۔یہ روحانی عمل رزق کی بندش کو فوری طور پر دور کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق اس دعا کی بدولت گھر میں اتنا رزق آئے گا کہ اگر یہ کہا جائے کہ آپ کا گھر چھوٹا پڑ جائے گا تو غلط نہیں ہوگا۔اس تعویز میں تحریر دعا کے وسیلے سے اپنے فضل سے اللہ کی ذات آپ کے لیے رزق کے بند دروازے کھول دیں گے انشاء اللہ۔ اس دعا کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ زندگی میں دوبارہ کوئی بھی حاسد انسان آپ کے رزق میں بندش نہیں کروا پائے گا۔ اس لحاظ سے یہ دعا روحانی تحفظ کا کام بھی کرتی ہے۔ لہذا اگر آپ بے حد روحانی خوبیوں کی حامل اس دعا کا تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Allah Se Dua Mein Kya Mangna Chahiye?
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Karobar Main Tarqi Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...
Best Dua For Laylatul Qadr In Ramadan
ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Mah e Ramzan Ki Afzal Tareen Dua
ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Shab e Qadr Ki Powerful Dua
(اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفوَّ فَاعْفُ عَنَّا) الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے بس مجھے معاف فرما دے۔اللہ ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان...
27 Ramzan 2016 Ki Powerful Dua
اگر آپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں شامل ہو کر (پرے فور آل )دعا ٹیم سے اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اسم اعظم سُبّحَانَ اللّٰہِ یَا مُجِیّبُکم از کم 100 1مرتبہ تلاوت کریں اور 26 رمضان کو رات 11 بجے تک۔03923237718188 پر ایس ایم...
Dua of 27th Ramzan | Dua e Batin
ہم ہر مذہب کے افراد کو پرے فور آل کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگر آپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لاکھوں افراد کی پرخلوص روز دعائیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو (سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...
Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez
Rasool khuda SAW ayatul kursi ki shan biyan fermaty hain ky jo shakhs bhi her ferz namaz ky bad ayatul kursi perhta raha is ky liye jannat mein jany ky liye mot ky ilawa koi cheze rokawat nhi ho gi. Ayatul kursi surah al baqarah ki ayat numbers 255 hai. tarjuma, khuda...