السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی شخصیت طبیعت اور مزاج کا آئینہ ہوتا ہے۔ جس سے انسانی زندگی کے بہت سارے راز جڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے آج کےموضوع میں ہم آپ کو اس حوالے سے چند ایسے دلچسپ حقائق بتائیں گے، جس کا آپ کو پہلے کبھی اندازہ بھی نہ ہوگا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف اور آپ کو بتاتے ہیں کہ ناک کے کس شیپ کا انسان کی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے۔جیسا کہ موٹی ناک والے انسان غصے کے تیز ہوتے ہیں اور یہ معمولی صورتحال میں بھی آپے سے باہر ہو جاتے ہیں۔ پھر انہیں قابو میں لانا مشکل ہوتا ہے۔لہذا موٹی ناک غصے کی علامت ہے اور ایسے انسان کے سینے میں ہزاروں راز دفن ہوتے ہیں۔ اس لیے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ موٹی ناک والے زیادہ تر لوگ بہترین راستہ ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی ناک ٹیڑھی ہو ان میں اپنی ہار کو تسلیم کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اور ان کی طبیعت دوسروں سے قدر مختلف ہوتی ہے۔ ٹیڑھی ناک والے لوگوں کو اپنی بات منوانا زیادہ پسند ہوتا ہے۔ اس لیے ان کے آس پاس کے لوگوں کو ان کی بات سن لینی چاہیے کیونکہ ان کو آئینہ دکھانا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ اور ویسے بھی ٹیڑھی ناک زیادہ تر شرارتی پن اور بدنیتی کی نشانی ہے۔ جن لوگوں کی ناک لمبی ہوتی ہے ان میں سے زیادہ تر کے اندر حکمرانی کرنے کا عنصر پایا جاتا ہے۔ وہ ہر معاملے میں حکم دینے میں پہل کرتے ہیں۔کیونکہ یہ حکم دینے اور اپنی بات منوانے میں بازد ہوتے ہیں۔ درمیانی ناک والے زیادہ تر اصول پسند ہوتے ہیں اور اگر ان کے اصولوں کے مطابق نہ چلا جائے تو یہ جلدی ناراض ہو جاتے ہیں۔ یہ ظاہری اور باطنی طور پر تندرست ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات قدرتی طور پر انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جبکہ چھوٹی ناک والے لوگ معمولی باتوں پر بھی جلدی ناراض ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ فطری طور پر حساس ہوتے ہیں اور انہیں دوسروں کی باتیں برداشت نہیں ہوتی۔ اگر ان کی طرف توجہ نہ دی جائے تو یہ احساس کمتری کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی ناک کے سوراخ تھوڑے بڑے ہوتے ہیں وہ زیادہ تر شاخرچ دیکھے گئے ہیں۔ جبکہ جن لوگوں کے ناک کی سوراخ تھوڑے چھوٹے ہوتے ہیں وہ اس معاملے میں کفایت شعوری سے کام لیتے ہیں۔ لیکن ایسے افراد جن کی ناک کے سوراخ باہر کی طرف اوپن ہوتے ہیں وہ زیادہ تر اپنی فیملی کو لے کر حساس پائے گئے ہیں اور یہ اپنی فیملی اور دوستوں پر خرچ کرنا پسند کرتے ہیں۔ جن لوگوں کا ناک جتنا خوبصورت ہوتا ہے ان کے دلوں میں دوسروں کے لیے پیار محبت اور ہمدردی کے جذبات ابھرنے لگتے ہیں۔ اور وہ ہر ایک کے ساتھ خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔ ایسے افراد جن کی ناک سے بال باہر نکل رہے ہوتے ہیں وہ زیادہ تر ریلسٹک ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے دل میں جو ہو فورا زبان پر لے آتے ہیں اور دل صاف رکھتے ہیں۔ جبکہ ایسے افراد جن کے ناک پر پسینہ آتا ہے وہ زیادہ تر ایموشنل ہوتے ہیں اور جو بھی فیصلہ کریں دل سے کرتے ہیں۔ جبکہ جس کے ناقابلہ حصہ جتنا باریک ہوگا اتنے ہی انسان کی سوچ گہری اور دماغ تیز ہوگا کیونکہ زیادہ تر باریک ناک والے لوگ ذہین پائے گئے ہیں۔ ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamna Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمنہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حمنہ نام کا مطلب ہے ذہین،سمجھدار۔حمنہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مالک،یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...
Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez
اگر آپ کا برج شیر یعنی لیو ہے تو آپ کو قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش کامیابیوں کی انتہاء تک پہنچا سکتا ہے۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ الیوسف کا نقش لیو افرادکی شخصیت پر اس قدر زبردست روحانی اثرات ڈالتا ہے کہ...
Maria Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...