دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں سب سے پہلے دل اور دماغ کی خلقت ہوتی ہے اور اس کے بعد باقی اعضاء معرض وجود میں آتے ہیں۔اور دل وہ جگہ ہے جس کے لئے رب العزت کا حدیث قدسی میں فرمان ہے کہ ”نہ میری گنجائش آسمانوں میں ہے اور نہ ہی زمینوں میں ہے بلکہ میں تو مومن کے دل میں رہتا ہوں“۔دل اللہ کا گھر ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....